Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پولیس ٹیموں کامہلوک جوانوں کی رہائش گاہوں کادورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
راجوری //جموں وکشمیر پولیس اوراپنے وطن کے تحفظ کیلئے جانوں کانذرانہ دینے والے پولیس جوانوں کے پریواروں کے درمیان خوشگوارتعلقات کوفروغ دینے کے مقصدسے جموں وکشمیرپولیس کی مختلف ٹیموں جن کی نگرانی ایس ایس پی راجوری یوگل منہاس کررہے  تھے نے ضلع راجوری کے مہلوک پولیس اہلکاروں کے گھرپہنچ کرلواحقین کے ساتھ ملاقات کی اورانہیں ہرممکن تعاون اورامدادکی یقین دہانی کرائی۔اس سلسلے میںپولیس ذرائع کے مطابق ایس ڈی پی اونوشہرہ برجیش شرما نے ایس ایچ او کالاکوٹ طاہرخان اوراے ایس آئی گلشن ،پولیس سٹیشن دھرمسال کے ہمراہ پانچ مہلوک پولیس اہلکاروں جن میں ہیدکانسٹیبل سکندرساکن سیوٹ، کانسٹیبل راج کمار ساکن دھرمسال ،ایس پی او کمل سنگھ ساکن سیرکالاکوٹ،ایس پی اونثارحسین ساکن جگنی کالاکوٹ اورمحمدخان ساکن کوٹھیاں کالاکوٹ کی رہائش گاہ پراس کے علاوہ انچارج پولیس پوسٹ تریاتھ ،ایس آئی حبیب الرحمن نے مہلوک پولیس ایس پی اوولی محمدساکن شیرمحمدساکن کیری تریاٹھ کے گھرجاکران کے لواحقین کے ساتھ ملاقات کی اوران میں امدادی سامان تقسیم کیا۔دورے کے دوران پولیس ٹیموں نے مہلوک جوانوں کے افرادخانہ کے ساتھ مختلف مسائل زیربحث لائے اورانہیں یقین دلایاکہ جموں وکشمیرپولیس آپ کے مسائل کے نپٹارہ کیلئے ہرممکن کوشش کرے گی۔اس دوران یہ بھی یقین دہانی کرائی گئی کہ مسائل کووقت مقررہ کے اندرنمٹایاجائے گا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025
پیر پنچال

فوج نے پونچھ میں خانہ بدوش طبقہ کو طبی سہولیات فراہم کیں

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?