Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پولیس سربراہ نے پلوامہ میں بھرتی عمل کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 سرینگر//ریاستی پولیس کے سربراہ ڈاکٹر ایس پی وید نے جمعرات کو ضلع پولیس لائنز پلوامہ میں کانسٹیبلوں کی بھرتی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کے چیئرمین سرندر گپتا ، آئی جی پی اور بورڈ کے دیگر ممبران بھی موجود تھے۔ سریندر گپتا نے ریاستی پولیس کے سربراہ کو بھرتی عمل میں شفافیت اور دیگر جانکاری فراہم کی۔ اس موقع پرریاستی پولیس کے سربراہ ڈاکٹر ایس پی وید نے بتایا کہ جموں و کشمیر پولیس میں بھرتی مہم ریاست جموں و کشمیر کے نوجوانوں کیلئے پولیس میں نوکری فراہم کرتا ہے تاکہ وہ ریاست اور ملک کی خدمت کر سکے۔  انہوں نے کہا کہ بھرتی عمل شفافیت سے جاری رہے اور کانسٹیبلوں کی بھرتی میں کسی بھی قسم کا اثر رسوخ استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔  انہوں نے کہا کہ رشوت اور سفارشوں کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانسٹیبلوں کی بھرتی سے پولیس کو جنگجو مخالف آپریشنوں میں کافی مدد ملے گی۔پولیس بھرتی مہم دو روز تک جاری رہے گی۔کانسٹیبلوں کیلئے کل 3710درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن میں 69خواتین بھی شامل ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔13جولائی کوپائین شہر میں عارضی بندشیں | سرکار کے ہاتھوں سرکار بند | سیاسی رہنمائوں کی گھروں میں نظر بندی غیر جمہوری اقدام: وزیراعلیٰ
صفحہ اول
دائمی سردرد | 60فیصد آبادی کی ہر روز کی کہانی مستقل سر درد ،تنائو، نیند میں خلل، موبائل کا استعمال اور مائیگرین کلیدی محرکات
کشمیر
ملی ٹینسی کے دبائے گئے43کیسوں کی تحقیقات شروع | جج نیل کانٹھ گنجو اور وندہامہ قتل عام سمیت کشمیری پنڈتوں کے23معاملات دوبارہ کھولے جائیں گے: ایل جی
صفحہ اول
جیلوں میں بنیاد پرستی بڑھتا ہوا نازک چیلنج | وزارت داخلہ کا ریاستوں اور یوٹیز کو مکتوب | ملی ٹینٹوں کیلئے الگ الگ رہائش کی تجویز
برصغیر

Related

کشمیر

آج سے موسم پھر بدلے گا | اگلے 3دن تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع

July 13, 2025
کشمیر

گانٹھ مولہ بارہمولہ میں المناک حادثہ | جہلم میں سرینگر کا خاندان ڈوب گیا | کمسن کی لاش بر آمد، خاتون سمیت 2 لاپتہ

July 13, 2025
کشمیر

اداس چہروں پر خوشی لو ٹ آئی | ٹیٹوال مندر میں روزانہ درشن کا سلسلہ جاری

July 13, 2025
کشمیر

سیاحتی شعبہ بحالی کے سفر پر گامزن | چند روز سے20فیصد اضافہ

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?