Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پولیس بارڈر بٹالین اُمیدواروںکا جموں میں احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
  جموں//جموں شہرمیں اُسوقت بڑے پیمانے پرٹریفک جام کی صورتحال پیداہوئی اورپولیس نے50کے لگ بھگ نوجوانوںکوگرفتار کیا،جب پولیس بارڈر بٹالین میں بھرتی کے خواہشمند خواتین سمیت سینکڑوں امیدوار ڈوگرہ چوک پر نمودار ہوئے اور بعد ازاں جموںایئرپورٹ روڈ پر واقع توی پل کو تقریباً 2 گھنٹے تک بلاک کر دیا۔اس سے قبل 27 جنوری کو، سرحدی بٹالین کے خواہشمندوں نے ڈویڑنل کمشنر، جموں، راگھو لینگر کو ایک میمورنڈم پیش کیا اور اُنہیں بتایا کہ انہوں نے 2019 میں جے کے پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کے ذریعہ مشتہر کردہ ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے کیلئے درخواستیں دی تھیں اور وہ جسمانی اور طبی ٹیسٹوں میں شامل ہوئے تھے لیکن آج تک امیدواروں کا تحریری امتحان نہیں لیاگیا۔پولیس بارڈر بٹالین میں بھرتی کے خواہشمند سینکڑوں امیدوارجن میں درجنوں خواتین بھی شامل تھیں ،نے منگل کے روز ڈوگرہ چوک پر نمودار ہوئے اور بعد ازاں جموںایئرپورٹ روڈ پر واقع توی پل کو تقریباً 2گھنٹے تک بلاک کر دیا، جس سے شہر میں بڑے پیمانے پر ٹریفک جام ہو گیا۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید کارروائیاں کیں۔حکام نے بتایا کہ 50سے زائد مظاہرین کو حراست میں لینے سے پہلے ہلکا لاٹھی چارج کیا۔مظاہرین  جموں و کشمیر پولیس بارڈر بٹالین کی2019 میں مشتہر کردہ پوسٹوں کے لیے تحریری امتحان کے جلد انعقاد کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کی جانب سے پوسٹوں کے حالیہ دوبارہ اشتہار پر بھی ناراض تھے اور انہوں نے اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے بورڈ کی طرف سے بارڈر بٹالین میں ہیڈ کانسٹیبلوں کی بھرتی کیلئے جاری کردہ دوبارہ اشتہاری نوٹس پر تشویش کا اظہار کیا اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔احتجاج کرنے والے بے روزگار نوجوانوں کا کہنا تھا کہ وہ تحریری امتحانات کے انعقاد کے لیے گزشتہ 3سالوں سے انتظار کر رہے ہیں لیکن تازہ اشتہاری نوٹس سے حیران ہیں۔انہوںنے کہاکہ ’’یہ بہت بڑی ناانصافی ہے،ہم تحریری امتحان کا انتظار کر رہے ہیں اور ہم میں سے کچھ اب عمر کی حد کو عبور کر چکے ہیں۔مظاہرین نے کہا کہ وہ اپنے مستقبل کو بچانے کے لیے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے مداخلت کی درخواست کرتے ہوئے انصاف کیلئے اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔مظاہرین میں شامل بے روزگارنوجوانوں نے کہا کہ ہم تحریری امتحان کا انتظار کر رہے ہیں اور بار بار کی درخواستوں اور اپیلوں کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ایک احتجاجی نوجوان نے جموں و کشمیر میں ہونے والے دیگر واقعات کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر مرکزی وزراء پر تنقید کی لیکن ان کی حالت زار کو نظر انداز کیا۔مظاہرین نے کہاکہ ہم اپنے حقوق کے لئے لڑ رہے ہیں اور تحریری امتحان کیلئے ایک پوسٹ سے دوسری پوسٹ تک بھاگ رہے ہیں لیکن زمین پر کچھ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?