Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

پورے ملک میں دھوم دھام سے منایا گیا ہولی کا تہوار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ہولی کا تہوار جمعہ کو پورے ملک میں دھوم دھام اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس دوران عوام نے پورے رسومات کے ساتھ پوجا کی اور بعد میں گلال لگاکر ایک دوسرے کو ہولی کی مبارکباد دی۔صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں اور سماجی تنظیموں کے رہنماؤں نے ہولی کی نیک خواہشات پیش کیں اور مبارکباد دی۔ مذہبی شہر بنارس، اجودھیا اور متھرا سمیت پورے اترپردیش میں رنگوں کا تیوہار ہولی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس دوران ڈھول -نقاروں کی تھاپ پر رقص کرتے نظر آئے ۔ صبح سے ہی ہر گلی اور محلے پر رنگ و گلال کی بارش ہوتی نظر آئی۔ عوام نے اپنی رنجشیں بھلا کر گلے لگا کر رنگ و گلال جم کر اڑایا اور میٹھی گجھیوں سے منھ میٹھا کروایا۔ ہولی کے موقع پر کاشی، متھرا کے علاوہ گورکھپور اور اٹاوہ میں سیفئی خاص توجہ کا مرکز بنا رہا۔رنگ گلال کے تیوہار ہولی کے موقع پر رام پور میں ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کرنے والی مت کٹے دولہے کی بارات اس بار گدھے کی بجائے ٹھیلے پر بیٹھا کر نکالی گئی۔ وہیں، راجستھان کی راجدھانی میں ہولی کے موقع پرعوام میں جوش و خروش دیکھا گیا اور وہ صبح سے ہی رنگوں میں نظر آئے اور ریاست بھر میں دھولنڈی کا تیوہار جوش و خروش سے منایا گیا ہے ۔شہروں اور دیہاتوں میں لوگوں نے چانگ کی تھاپ پر پھاگ کے گیت گاتے رہے جبکہ مختلف گروپ میں مرد، خواتین اور بچے ہاتھوں میں رنگ پکڑے ایک دوسرے کو لگاتے نظر آئے جبکہ ڈھول اور چانگ کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے ہولی کا تیوہار منایا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کئی دن کی معطلی کے بعد سرینگر ایئرپورٹ پرکل سے پروازوں کی بحالی کا امکان
تازہ ترین
ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز آج بات چیت کریں گے
برصغیر
وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا | پاکستان کی پہل کوبھارت نے قبول کرلیا: ڈوبھال

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?