سرینگر/پنچایتی انتخابات کے چھٹے مرحلے کی ووٹنگ میں سنیچر کوپہلے دو گھنٹوں کی پولنگ کے دوران ضلع کولگام میں سب سے کم یعنی1.6فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔
صبح 8بجے شروع ہونے والی پولنگ کے دوران 10بجے تک ریاست میں حسب ذیل ووٹنگ ریکار کی گئی۔
بانڈی پورہ10.4فیصد
بارہمولہ3.2فیصد
گاندربل18.7فیصد
بڈگام2.1فیصد
کولگام1.6فیصد
اننت ناگ2.2فیصد
ڈوڈہ21.3فیصد
رامبن20.5فیصد
اُدھمپور28فیصد
ریاسی16.1فیصد
کٹھوعہ30.4فیصد
سامبہ24.4فیصد
جموں29.2فیصد
راجوری22.4فیصد
پونچھ29.3فیصد