سرینگر/وادی کشمیر میں ضلع بڈگام کے اندر سنیچر کی صبح دس بجے تک پنچایتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں سب سے زیادہ19.3فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔
ریاست جموں کشمیر کے اندر آج رواں پنچایتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے ووٹنگ شرح سے متعلق صبح دس بجے تک جو اعداد و شمار جاری کئے وہ حسب ذیل ہیں۔
کپوارہ 10.8فیصد
بانڈی پورہ18.2فیصد
بارہمولہ13.1فیصد
گاندربل5.5فیصد
بڈگام19.3فیصد
کرگل8.9فیصد
لیہہ14.9فیصد
کشتوار12.3فیصد
ڈوڈہ16.2فیصد
رامبن19.7فیصد
اُدھمپور22.8فیصد
کٹھوعہ22.8فیصد
راجوری20.7فیصد
پونچھ22.6فیصد