پنچایتی انتخابات: دوپہر تک بڈگام میں سب سے کم پولنگ ریکارڈ

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read

سرینگر/رواں پنچایتی انتخابات   کے ساتویں مرحلے میں منگل کو ہورہی ووٹنگ کے دوران دوپہر تک ضلع بڈگام میں سب سے کم جبکہ ضلع کپوارہ میں سب سے زیادہ  پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دن کے 12بجے تک مختلف اضلاع میں ووٹنگ کی شرح فیصد حسب ذیل رہی۔

کپوارہ 34فیصد

بانڈی پورہ17.1فیصد

بارہمولہ12فیصد

گاندر بل18.1فیصد

بڈگام9فیصد

اننت ناگ13.8فیصد

رامبن57.9فیصد

ریاسی 61.4فیصد

سامبہ64.2فیصد

جموں63.1فیصد

راجوری64فیصد

پونچھ72فیصد

 

 

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *