سرینگر/کشمیر میں منگل کو پنچایتی انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ میں مجموعی طور38.8فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔
سب سے کم یعنی1.4فیصد پولنگ پلوامہ میں ریکارڈ ہوئی جبکہ سب سے زیادہ53.6فیصد ووٹنگ کپوارہ میں ریکارڈ کی گئی۔
سرکاری ذرائع نے ووٹنگ سے متعلق جوضلع سطح کے اعداد و شمار جاری کئے وہ حسب زیل ہیں۔
کپوارہ53.5فیصد
بانڈی پورہ46فیصد
بارہمولہ38.9فیصد
گاندربل20.9فیصد
بڈگام38.8فیصد
پلوامہ1.4فیصد
اننت ناگ24.8فیصد