Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

پنچائتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ: کشمیر میں55.7 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 24, 2018 7:28 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE

سرینگر/ریاست میں پنچائتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں سنیچر کو75.7 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

۔چیف الیکٹورل افسر جموں وکشمیر شالین کابرا کے مطابق جموں صوبے میں83 فیصد جبکہ کشمیر صوبے میں55.7 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ شالین کابرا نے ضلع وار تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ کپوارہ میں59.7 ، بانڈی پورہ میں51 ، بارہ مولہ میں30.8 ، گاندر بل میں12 ،بڈگام میں41 ، کرگل میں75.6 ، لیہہ میں64.1 ، کشتواڑ میں85 ، ڈوڈہ میں77.4 ، رام بن میں85.7 ، اودہمپور میں83.8 ،کٹھوعہ میں83.2 ،راجوری میں80.3  اور پونچھ میں87.8 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ تیسرے مرحلے میں3.20 لاکھ رائے دہندگان نے اپنے آئینی حق کا استعمال کیا۔واضح رہے کہ پہلے مرحلے میں 17 نومبر2018 کو74.1 فی صد پولنگ مجموعی طور پر ریکارڈ کی گئی جس میں64.5 کشمیر صوبے جبکہ79.5 فیصد ووٹنگ جموں صوبے میں ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح پنچائتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ریاست میں71.1 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے جن میں سے80.4 پولنگ جموں صوبے اور52.2پولنگ کشمیر صوبے میں دیکھنے کو ملی۔

پنچائتی انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ27 نومبر2018 کو ہوگی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک
پیر پنچال
راجوری اور پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی وزیر اعظم کے دورہ سے قبل 5درجن مقامات پر تلاشی مہم
پیر پنچال
راجوری کے سرحدی گاؤں میں مشتبہ آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کی لہر انتظامیہ حرکت میں ، محکمہ صحت کی تین ٹیموں نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کر کے معائنہ کیا
پیر پنچال
عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد
خطہ چناب

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت دیگر کچھ ممالک میں عید الاضحیٰ کی تقریب سعید کل منائی جائے گی

June 5, 2025
تازہ ترین

ڈیڑھ سو سال پرانا خواب مودی حکومت میں حقیقت بننے جا رہا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

June 5, 2025
تازہ ترین

ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 5, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اے اللہ! فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے: خطبہ حج

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?