Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیجموں

پنجاب میں ریفرنڈم کرایا جائے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 13, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
نیو یارک //سکھوں نے اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر کے باہر پاک بھارت کشیدگی کے خلاف اور پنجاب میں ریفرنڈم کے حق میں مظاہرہ کیا۔سکھوں کیلئے انصاف نامی تنظیم نے دیگر انسانی حقوق کی تنظیموںاور شمالی امریکہ میں گردواروں کی انتظامیہ کمیٹی کے اشتراک سے ’سیو پنجاب ریلی‘منعقد کی جس میں پنجاب میں ریفرنڈم کا مطالبہ کیاگیا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکی گلیوںسے ریلی ، جس میں خالصتان حامی سکھ بھی شامل تھے، نے ہاتھوںمیں بینر اٹھا رکھے تھے جن میں ’بھارت کے جنگی جنون‘ اور ’پنجاب میں ریفرندم‘کے نعرے درج تھے۔ سکھ فیڈریشن فار جسٹس نے اقوام متحدہ میں یروگوائے کے مستقل نمائندے کو بھی  یاداشت پیش کی ۔ معلوم رہے کہ یوراگوائے سلامتی کونسل کے15اراکین میںشامل ہے اور آئندہ جنوری میں کونسل کا صدارتی عہدہ سنبھال رہا ہے۔ یاداشت میں کہاگیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تنائو کی وجہ سے پنجاب میں ہزاروں سکھ کسان اپنے گھر چھوڑنے پر مجبورہورہے ہیں اور وہ مہاجرین جیسی زندگی گذار رہے ہیں۔ SJFکے قانونی مشیر نے کہاکہ جنگ کوئی حل نہیں اور پنجاب میں ریفرنڈم کرایاجائے۔ سرجیکل حملے کے دعویٰ کے بعد ہندو پاک کے درمیان بڑھتے تنائو کی وجہ سے پنجاب کے سرحدی علاقوں میںخوف و دہشت پائی جارہی ہے۔انتظامیہ نے بین الاقوامی سرحد کے 10کلومیٹر علاقہ میں رہائش پذیر لوگوں کو دوسری جگہ منتقل کیا ہے۔ گردواروں اور مندروں کے سربراہوں نے سرپنچوں کی مدد سے لوگوںکو دوسری جگہ منتقل کیا۔ پنجاب کی533کلومیٹر سرحد پاکستان سے ملتی ہے اور 6اضلاع اور135گائوں بین الاقوامی سرحد سے قریب ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیر سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ہو گی ، صبح کی اسمبلی کھلے میدانوں میں منعقد نہ کی جائے : سکینہ ایتو
تازہ ترین
حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لئے مل کر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت:جاوید احمد رانا
تازہ ترین
ہندوستان نے ایک اور پاکستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کو کہا
تازہ ترین
بڈگام کے ماگام علاقے میں ایک دکان سے چرس جیسا مواد بر آمد، دو افراد گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

جموں

۔ 4ہزار سابق فوجیوں کی تعیناتی کو حتمی منظوری | اہم تنصیبات کی حفاظت پر مامور کیے جائیں گے :سینک بورڈ

May 22, 2025
جموں

سانبہ سیکٹر میں آپریشن سندور کے دوران | 50 ملی ٹینٹوں کی دراندازی کی کوشش ناکام: بی ایس ایف

May 22, 2025
جموں

اگلے چند روز کے دوران موسم گرم رہیگا | جموں وکشمیرمیں شدت کی گرمی پڑنے کا امکان

May 22, 2025
بین الاقوامی

بچوں کو مارنا ہمارا مشغلہ | اسرائیلی فوج کے سابق جنرل کا اعتراف

May 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?