Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پنتھرس پارٹی کے9ستمبرکے اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے پنتھرس پارٹی کے لداخ، کشمیر اور جموںکے لیڈروں سے 9ستمبر، 2017کوجموں میں ہونے والے خصوصی اجلاس کے تعلق سے بات چیت کی ۔پارٹی نے کشمیری قیادت کی تعریف کی جنہوں نے تمام ذمہ داریوں کے ساتھ وادی میں خصوصی اجلاس منعقد کرنے کی دعوت دی۔ پروفیسربھیم سنگھ نے پارٹی کی لداخ اور جموں کی قیادت سے تبادلہ خیال کے بعد کشمیر ی قیادت کو یقین دلایا کہ پارٹی کے نمائندوں اور سرگرم اراکین کا ایک خصوصی اجلاس اکتوبر 2017میں کشمیر میں کرایا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پارٹی کا الیکشن ایک طویل عمل ہے جسے تھوڑے وقت میں کشمیر میں کرانا آسان نہیں ہوگا۔راجوری، پونچھ، کٹھوعہ اور جموں کے سرحدی علاقوں کے نمائندوں نے بھی کشمیر میں سالانہ خصوصی اجلاس میں شرکت سے معذور ی کا اظہار کیاتھا کیونکہ تھوڑ ے وقت کے علاوہ موسم کے حالات وہاں آنے جانے کے موافق نہیں ہیں۔پروفیسر بھیم سنگھ نے وادی کشمیر کے بھائیوں کو یقین دلایا کہ پارٹی کاخصوصی اجلاس اکتوبر 2017میں وادی کشمیر میں کرایا جائے گا۔پنتھرس پارٹی کے انتخابات کے چیف رٹرننگ افسر پی کے گنجو نے پارٹی کے گیارہ سینئر عہدیداروں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کی ہے۔ پارٹی کے چیرمین ، صدر اور ورکنگ کمیٹی کے15 اراکین کے  عہدہ کے لئے کاغذات نامزدگی یکم ستمبر سے تین ستمبر تک داخل کئے جاسکتے ہیں۔ورکنگ کمیٹی کے 14ارکین کے ناموں کی تجویز پارٹی کے چیرمین سینئر اراکین کے ساتھ صلاح مشورہ کے بعد پیش کریں گے۔جموں وکشمیر نیشنل پنتھرس پارٹی کے 33ویں سالانہ اجلاس کے لئے بنسی لال شرما ایڈوکیٹ ، جوائنٹ کنوینر نریش چب اور ایڈوکیٹ غلام محمد شان یکم ستمبر 2017تک منتظم کمیٹی قائم کریں گے ۔جموں میں ہونے والے  33ویں سالانہ اجلاس کے لئے ہر ضلع کی ایک تیاری کمیٹی ہوگی۔ پروفیسر بھیم سنگھ نے سکریٹریٹ اور ورکنگ کمیٹی کے رخصت پذیراراکین کا شکریہ ادا کرنے کے لئے جلد از جلد الوداعی تقریب کااہتمام کرنے کا چیرمین اور صدر کو مشورہ دیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی
برصغیر
احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات
برصغیر
دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری
برصغیر
مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی
برصغیر

Related

پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال وادیٔ واڑون مقامی و غیر مقامی سیلانیوں کی توجہ کا مرکز انتظامات نہ ہونے کے سبب سیاح ں مایوس ،کروڑوں روپے خر چنے کے باوجود بھی حالات نہ بدلے

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?