Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پناہ گزینوں کو مستقل اقامتی اسناد کی فراہمی !

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر//مغربی پاکستان سے آئے پناہ گزینوں کو سرکار کی طرف سے مستقل اقامتی اسناد کی فراہمی پر مزاحمتی تنظیموں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ان تنظیموں میں دختران ملت،تحریک مزاحمت ،لبریشن  فرنٹ (آر)،سالویشن مومنٹ اور حریت (جے کے ) شامل ہیں ۔اپنے ایک بیان میں دختران ملت نے کہا ہے اس معاملہ کو کسی بھی صورت میں ٹھنڈے پیٹوں برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ ان خدشات کی تصدیق ہے جو کہ کئی سکالروں نے پہلے ہی بیان کئے تھے۔ڈاکٹر محمد قاسم نے اپنی حالیہ تصنیف بانگ میں بھی اس کا ذکرکیا گیاہے۔ انہوں کہا ہے کہ آج جو یہ اسناد فراہم کی جارہی ہیں یہ اس مرحلہ وار سلسلے کا آغاز ہے جس کا منتہی ان رنگینیوں کو مستقل باشندگی دینے پر ہوگا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگر ہندوستان ان رنگینیوں کو بسانا ہی چاہتا ہے تو اس کے پاس تو اتنی ریاستیں ہیں وہ ان کو کہیں اور بسا سکتا ہے لیکن جموں کشمیر میں ان کو بسا کر بھارت ایک تیر سے دو شکار کرنے کی تاک میں ہے۔دوم یہ کیسے طے ہو کہ یہ رفیوجی واقعی مغربی پاکستان سے ہجرت کر کے آئے ہیں ان سے ہزاروں افراد تو وہ ہے جو ہندوستان کی ہی دیگر ریاستوں سے آکر یہاں بیٹھ گئے ہیں۔ادھر تحریک مزاحمت کے چئیرمین بلال صدیقی نے مغربی پاکستان سے آئے پناہ گزینوں کومستقل اقامتی اسناد فراہم کئے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر ایک متنازء ریاست ہے اور جب تک اس کے سیاسی مستقبل سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوتا ،مہاجرین کو حق رائے دہندگی اور مستقل پشتنی باشندوں سے متعلق اسناد دئے جانے کے فیصلے کی مزاحمت کی جائے گی ۔ لبریشن فرنٹ ( آر ) کے چئیرمین فاروق احمد ڈار ( بٹہ کراٹے ) نے مغربی پاکستان سے ہجرت کرنے والے شرنارتھیوں کو مستقل اقامتی اسناد فراہم کئے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور اسے ریاست کے اکثریتی کردار اور سالمیت پر راست حملہ قرار دیا ۔ سالویشن مومنٹ چیئرمین ظفر اکبر بٹ نے کہا کہ دہلی حکمرانوں کی طرف سے جموں میں پاکستان سے آئے عبوری شہریت اور ملازمتوں میں بھرتی کے فیصلے ریاستی جموں کشمیر کی وحدت اور مسلم شناخت کیلئے سم قاتل ہے ۔انہوں نے کہاکہ اب بھارتی عدلیہ کی طرف سے ایسے فیصلے آرہے ہیں جو کشمیر کو مستقل بھارتی غلامی میں دیناچاہتے ہیں جو کسی طور بھی کشمیر کی متنازعہ حثیت تبدیل نہیں کر سکتے لیکن ایک منصوبہ بند سازش کا تسلسل ہے ۔حریت کانفرنس جے کے قائدین اور مسلم کانفرنس کے چیرمین شبیر آحمد ڈار،محاز آزادی کے صدر محمد اقبال میر،انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے چیرمین محمد آحسن اونتو،ینگ مینز لیگ کے چیرمین امتیاز احمد ریشی اور تحریک استقامت کے چیرمین غلام نبی وار نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں بھارت کی طرف سے جموں میں پاکستان سے آئے عبوری شہریت اور ملازمتوں میں بھرتی کے فیصلے ریاستی جموں کشمیر کی حدت اور مسلم شناخت کیلئے سم قاتل ہے اور یہ ٖفیصلہ زعفرانی قوتوں کو مضبوط کرکے بھارتی قبضے کو دوام بخشنے کی اور ایک قدم ہے اب بھارتی عدلیہ کی طرف سے ایسے فصلے آرہے ہیں جو کشمیر کو مستقل بھارتی غلامی میں دہنا چاہتے ہیں جو کسی طور بھی کشمیر کی متنازعہ حثیت تبدیل نہیں کر سکتے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

کشمیر

گلمرگ سیاحوں کا منتظر! ۔27دیہات پر مشتمل 10ہزار کی آبادی کو بیروزگاری کا سامنا

May 23, 2025
کشمیر

پاکستانی شلنگ سے نقصانات تخمینہ لگانے کا عمل تقریباً مکمل

May 23, 2025
کشمیر

’وزیر اعلیٰ سے کہو‘ عمر عبداللہ کا ’رابطہ دفتر‘ میں عوامی پروگرام

May 23, 2025
کشمیر

مفتی نذیر احمد قاسمی کو دل کا دورہ پڑا سکمز میں زیر علاج حالت خطرے سے باہر

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?