پلوامہ //پلوامہ میںمارے گئے غلام حسن اور اور غلام رسول نامی دوپولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ڈی پی ایل پلوامہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میںانسپکٹر جنرل آف پولیس نے شرکت کی۔انہوں نے مارے گئے اہلکاروں پر پھول نچھاور کئے۔دونوں اہلکار منگل کی صبح جنگجوئوں کے ایک حملے میںمارے گئے۔تقریب میںانتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔