پلوامہ//ضلع انتظامیہ پلوامہ نے ضلع کے حدود میںرہنے والے لائیسنس یافتہ افراد کو اپنے ہتھیار رسید کے عوض نزدیکی پولیس اسٹیشن میں جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔اس حکمنامے کا مقصد ضلع میںپارلیمانی ضمنی چنائو عمل کو پرامن اورشفاف بنانا ہے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account