Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پلوامہ حملہ پر راج ٹھاکرے کا سوال،’قومی سلامتی مشیر کو حقیقت معلوم ہے‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// مہاراشٹرنو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر پلوامہ کے حملے کے بارے میں قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈووال سے پوچھ گچھ کی جائے تو اس حملے کی پوری حقیقت عیاں ہو جائیگی۔راج ٹھاکرے نے ہلاک ہونے والے انڈین سیکورٹی اہلکاروں کو 'سیاسی مظلوم' قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہر حکومت اس طرح کی صورتحال تخلیق کرتی ہے لیکن مودی کی حکومت میں یہ کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے۔‘بی جے پی نے راج ٹھاکرے کے بیان کو مسترد کیا ہے۔ پارٹی ترجمان مادھو بھنڈاری نے کہا ہے کہ راج ٹھاکرے نے اپنی پوری زندگی دوسروں کی نقل میں گزاری اب وہ اجیت ڈووال کے خلاف الزامات لگا کر کانگریس رہنما راہل گاندھی کی نقل کر رہے ہیں۔راج ٹھاکرے نے مہارشٹر کے شہر کولہا پور میں کہا کہ پلوامہ کے حملے کے وقت وزیر اعظم نریندر مودی جم کاربٹ نیشنل پارک میں ایک فلم کی شوٹنگ کر رہے تھیاور حملے کی خبر کے بعد بھی شوٹنگ بدستور جاری رہی۔راج ٹھاکرے سخت گیر ہندو جماعت شیو سینا کے آنجہانی رہنما بالا صاحب ٹھاکرے کے بھتیجے ہیں۔ شیو سینا کے موجودہ سربراہ اور بالا صاحب کے بیٹے اودھو ٹھاکرے سے اختلاف کے بعد وہ شیو سینا سے الگ ہو گئے تھے اور مہا راشٹر نونرمان سینا یعنی ایم این ایس نام کی ایک پارٹی بنائی۔ نو نرمان سینانے ریاستی اسمبلی، لوک سبھا اور میونسپل کارپوریشن کے کئی انتخاب لڑے لیکن وہ کوئی جگہ نہیں بنا سکے۔ایم این ایس بنیادی طور پر ممبئی تک محدود جماعت ہے جس کا بچا ہوا اثر بھی اب ختم ہو رہا ہے۔ وہ آنے والے پارلیمانی انتخابات میں بظاہرکانگریس کی طرف ہاتھ بڑھانے کی راہ دیکھ رہی ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں کانگریس نے بھی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ حملے کے بعد بھی نیشنل پارک میں شوٹنگ کرتے رہے۔ کانگریس نے یہ سوال بھی کیا تھا کہ پلوامہ کے حملے میں استعمال ہونے والا ڈھائی سو کلوگرام دھماکہ خیز آر ڈی ایکس جیش محمد کے فدائی کے پاس کہاں سے آیا؟ پارٹی نے یہ سوال بھی کیا تھاکہ انٹیلی جنس کی ناکامی کے لیے قومی سلامتی کے مشیر اس کی ذمے داری لیں گے یا نہیں؟
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?