Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

پروین کمار اشکؔ کی غزل اور شخصیت پر ڈاکٹریٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بر  ِ صغیر کے ممتاز صوفی غزل گو پروین کمار اشکؔ کی غزل کوئی اور شخصیت پر دربھنگہ یونیورسٹی (بہار) کی ایک طالبہ ناصرہ خاتون کو یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی سند تفویض کی گئی ہے۔ تقریبا ً  دو سو پچاس صفحات پر مشتمل  اِس تحقیقی مقالے میں پروین کمار اشکؔ کی غزلیہ شاعری کے امتیازی پہلوئوں کو خوب روشن کیا گیا ہے ، جس میں اشک کی صوفیانہ شخصیت کے کئی گوشے خوش ظہور ہوئے ہیں۔
دربھنگہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور ناصرہ خاتون کے نگران  ڈاکٹر احتشام الدین نے یہ خبر فون پر سنائی ۔  اِس خبر سے اردو ادب کے با ضمیر اور سچے پرستاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ہم سب پروین کمار اشک صاحب کو اِس ادبی فتح یابی پر ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 
پروین کمار اشک گذشتہ چالیس برسوں سے اپنے ممتاز صوفیانیہ غزلیہ اسلوب اور منفرد موضوعاتی پیش کاریوں کے توسط سے اردو ادب کے سنجیدہ و غیر گروہ بند حلقوں میںاپنی خدا داد تخلیقی قوتوں کا لوہا منوا چکے ہیں۔ اشک ؔ صاحب کے کوئی دو سو سے زائد اشعار بڑے بڑے غزلیہ انتخابوں ، مضامین اور تذکروں کے توسط سے پوری دنیا میں مشہور ہو چکے ہیں۔جدید ادب کے مشاہیر ، شاعروں اور نقادوں ،  جن میں احمد ندیم قاسمی، ڈاکٹر وزیر آغا ، گوپی چند نارنگ ، ستیہ پال آنند ،شمس الرحمن فاروقی ،  ڈاکٹر انور سدید ، ساقی فاروقی،  محمد علوی، ندا فاضلی، بشر بدر، صابر ظفر، امجد اسلام امجد،ایوب خاور اور عطا الحق قاسمی جیسے نام قابل  ِ ذکر ہیں ۔ موصوف کی شعری خدمات پر باکمال تاثرات قلمبند کے ہیں۔پروین کمار اشکؔ نے اردو غزل کو پہلی بار محرب مراقباتی روحانیت سے آشنا کر کے صوفیانہ مکتب ِفکر عطا کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?