Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

’پروفیسرشہاب عنایت ملک حیات وخدمات ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 23, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں//وارانسی سے شائع ہونے والے ایک سہ ماہی ادبی مجلہ ’’تحریک ادب ‘‘کا خصوصی نمبر’پروفیسرشہاب عنایت ملک حیات وخدمات‘‘جوکہ صدرشعبہ اُردجموں یونیورسٹی  پروفیسرشہاب عنایت ملک کی حیات وادبی خدمات کے علاوہ ریسرچ اسکالروں کے مقالات پرمشتمل ہے کااجراء یہاں شعبہ اُردوجموں ینویورسٹی کے پروفیسرگیان چندجین سیمی نارہال میں وائس چانسلرجموں یونیورسٹی پروفیسر آرڈی شرماکے ہاتھوں ہوا۔ اس دوران تقریب کی صدارت پروفیسرمسعودسراج صدرشعبہ اُردومیسوریونیورسٹی میسورنے کی جبکہ تقریب کے مہمان ذی وقار پروفیسرصاحب علی صدرشعبہ اُردوممبئی یونیورسٹی ممبئی تھے۔اس موقعہ پرخطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر جموں یونیورسٹی پروفیسرآرڈی شرمانے کہاکہ پروفیسرشہاب عنایت ملک اُردودُنیااورملک کے معروف اُردوادیب ہیں اورانہوں نے شعبہ اُردومیں پے درپے ادبی تقریبات کاانعقادکے ذریعے کافی متحرک کررکھاہے۔ پروفیسرشرمانے کہاکہ جموں یونیورسٹی کواین اے اے سی کی جانب سے A+(اے پلس )گریڈ اور  این آئی آرایف کی جانب سے ملکی سطحی پر63واں مقام حاصل ہونا پروفیسرشہاب عنایت ملک جیسے قابل فیکلٹی ممبران کی محنت کانتیجہ ہے۔انہوں نے پروفیسرشہاب عنایت ملک کوایک قابل منتظم قراردیا۔انہوں نے سہ ماہی مجلہ ’تحریکِ ادب ‘کے ایڈیٹرجاویدانورکوپروفیسرشہاب ملک کی خدمات پرخصوصی نمبرشائع کرنے کیلئے مبارکبادپیش کی۔پروفیسرصاحب علی نے انے خطاب میںپروفیسرشہاب عنایت ملک کوملک کاقدآورادیب قراردیا۔انہوں نے کہاکہ پروفیسرشہاب کی اب تک شائع ہوچکی 19کتابیں معیارہیں جن کی وجہ سے ان کاقداُردودنیامیں کافی بلندتصورکیاجاتاہے۔انہوں نے کہاکہ پروفیسرشہاب نے اپنی کتابوں کے ذریعے ریاست جموں وکشمیرمیں اُردوکے فروغ کیلئے ناقابل فراموش کام انجام دیاہے اورشعبہ اُردوکومتحرک بناکراُردوطلباء واسکالروں کی شاندارطریقے سے رہنمائی کررہے ہیں۔پروفیسرمسعودسراج نے کہاکہ پروفیسرشہاب عنایت ملک ایک قابل ایڈمنسٹریٹر اوردِل کے صاف انسان ہیں۔انہوں نے کہاکہ پروفیسرشہاب کی کتابیں مثلاً قرۃ العین حیدربحیثیت افسانہ نگار، گردشِ رنگ ِ چمن کاتنقیدی مطالعہ کافی اہمیت کی حامل ہیںاوراُردوکے فروغ کیلئے پروفیسرشہاب ملک کی خدمات کوفراموش نہیں کیاجاسکتاہے ۔انہوں نے کہاکہ تحریکِ ادب کاخصوصی نمبرپروفیسرشہاب کی اُردوکے فروغ کیلئے خدمات کابھرپوراحاطہ کرتاہے۔ڈاکٹرفرحت شمیم نے کہاکہ پروفیسرشہاب عنایت ملک نے شعبہ اُردوکوبلندیوں پرپہنچانے میں نمایاں رول اداکیاہے۔قبل ازیں ڈاکٹرعرفان عارف اسسٹنٹ پروفیسرشعبہ اُردوگورنمنٹ ایم اے ایم کالج نے تحریک ادب کے پروفیسرشہاب عنایت ملک کی خدمات کے حوالے سے شائع ہوئے خصوصی نمبرپرپرمغزمقالہ پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ پروفیسرشہاب عنایت ملک بھدرواہ میں پیداہواجسے چھوٹاکشمیرکہاجاتاہے۔ڈگری کالج بھدرواہ سے گریجویشن کرنے کے بعدایم اے ،ایم فل اورپی ایچ ڈی جموں یونیورسٹی سے کی ۔انہوں نے جاویدانورایڈیٹرتحریک ادب کاپروفیسرشہاب عنایت ملک کی خدما ت پرمبنی خصوصی نمبرشائع کرنے کیلئے مبارکبادپیش کی۔اس خصوصی نمبرمیں ناموراُردونقادوں مثلاً پروفیسربیگ احساس، پروفیسرعتیق اللہ،پروفیسرقدوس جاوید،پروفیسرمشتاق احمد، پروفیسرمجیدبیدار، ڈاکٹرشفق سوپوری، ڈاکٹرعبدالرشیدمنہاس وغیرہ کے پروفیسرشہاب عنایت ملک سے متعلق مضامین شامل ہیں۔پروفیسرشہاب عنا یت ملک نے جاویدانورایڈیٹرتحریکِ ادب کاان کی خدما ت پرخصوصی نمبرشائع کرنے کیلئے شکریہ اداکیاہے۔انہوں نے کہاکہ اُردوکوفروغ دینے کیلئے تندہی سے کام کیاہے اورہمیشہ کرتارہوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں اُردوکامجاہدہوں اوراس زبان کے ساتھ ہونے والی ہرناانصافی کیخلاف آوازبلندکیے بغیرنہیں رہ سکتا۔انہوں نے وائس چانسلر پروفیسرآرڈی شرماکابھی سہ ماہی مجلہ تحریک ادب کااجراکرنے کیلئے شکریہ اداکیا۔اس دوران نظامت کے فرائض ڈاکٹر چمن لال نے انجام دیئے جبکہ شکریہ کی تحریک ڈاکٹرریاض احمدنے پیش کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
برصغیر
دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش
برصغیر
اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025
تازہ ترینجموںخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی

July 22, 2025
جموں

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?