Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پروفیسربھیم سنگھ کی کشمیری نوجوانوں سے اپیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 21, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفیسر بھیم سنگھ نے کشمیری بھائی  بہنوں سے اپنی تحریک میں تحمل سے کام لینے کی اپیل کی جس سے جموں وکشمیر کے تمام لوگوں کو انصاف مل سکے اور وہ وقار کے ساتھ زندگی گزارسکیں۔پنتھرس سربراہ نے ہندستان کے آئین میں جموں وکشمیر کے لوگوں کو بنیادی حقوق نہ دیئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے جموں وکشمیر کے لوگ صرف عارضی دفعہ۔370کی وجہ سے بنیادی حقوق اور آزادی سے محروم ہیں جبکہ ہندستان کے بقیہ تمام شہریوں کو تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ کے ذریعہ 26اکتوبر، 1947کو یونین آف انڈیا کے ساتھ ریاست کے انضمام کی یہاں لوگوں نے حمایت کی تھی۔پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کے لوگوں خاص کر وادی کشمیر کے متاثرہ طلبا اور نوجوانوں کو یقین دلایا کہ ایک دن انہیں بھی بنیادی حقوق حاصل ہوں گے اور وہ بھی وقا ر کے ساتھ زندگی گزار سکیں گے۔انہوں نے جموں وکشمیر کے نوجوانوں اور طلبا کو یقین دلایا کہ پنتھرس اسی مقصد کے تحت قائم کی گئی تھی کہ ریاست کے باشندوں کے لئے بنیادی حقوق یقینی بناسکے اور یہاں کے لوگوں کو ہر طرح کی آزادی  مساوات، برابری اور قانون کی حکمرانی مل سکے جس سے وہ 1947سے محروم ہیں۔پروفیسر بھیم سنگھ نے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی پر زور دیا کہ وہ ہندستانی آئین کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں گورنر راج نافذ کردیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ ضلع میںالمناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج
صفحہ اول
۔32سیاحتی مقامات مقامی لوگوں کیلئے ہنوزبند فیصلے سے سکول پکنک اورگروپ سیر و تفریح کی80فیصدسرگرمیاں و رونقیں ختم
کشمیر
اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل
صفحہ اول
جموں و کشمیر میں 25فیصد لوگ موٹاپے کا شکار مجموعی طور پر10سال میں40فیصد آبادی کا وزن زیادہ ریکارڈ،35فیصد کی توند باہر
کشمیر

Related

جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025
جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?