Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
گوشہ خواتین

پردہ ۔رسم نہیں،ایک امرِ شرعی ہے غور طلب

Mir Ajaz
Last updated: July 6, 2023 12:36 am
Mir Ajaz
Share
5 Min Read
SHARE
فرحان بارہ بنکوی
مذہب اسلام ایک ایسا دین اور ایسا نظام حیات ہے کہ جس میں تمام نسل انسانی کے لیے اصول و ضوابط موجود اور زندگی گزارنے کے تمام طریقے پائے جاتے ہیں۔
مذہب اسلام کا کوئی حکم فطرت انسانی کے خلاف نہیں ہے،اگرچہ وہ نقص فہم کی بنا پر ہماری عقلوں میں نہ آئے اور ہماری عقلیں اسے تسلیم نہ کریں،مگر اس کے تمام احکام میں نسل انسانی کے لیے خیر و بھلائی مضمر ہے۔ اسلام کے بے شمار احکام میں حجاب بھی ہے۔ جہاں مومنات کو پردے کا حکم ہے وہیں دوسری جانب مومنین کو بھی حکم ہے کہ اپنی نظروں کو نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں۔
پردہ ایک رسم نہیں،بلکہ بے شمار برائیوں اور لا تعداد مفاسد کے لیے سم قاتل ہے۔ اسی پردے کی بنا پر انسان نظر بد سے بچا رہتا ہے۔ خواتین کو شہوت پسندوں اور بد نظروں سے خطرات کم سے کم لاحق ہوتے ہیں۔ وہی نظر بد جو کہ زنا کی پہلی سیڑھی اور تمام مفاسد کی جڑ ہے، مگر حجاب اور پردے کے خلاف یہودی تنظیمیں اور نصرانی مشنریاں شور بپا کئے رہتی ہیں کہ پردے کی وجہ سے عورتیں ترقیات سے پیچھے رہ گئی ہیں، پردہ ایک ظالمانہ رسم ہے، یہ عورتوں کی آزادی چھیننے کے مترادف ہے۔ پردہ ایک جاہلانہ دستور ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اُن کے یہ سارے پروپیگنڈے اپنی معیشت اور فیشن انڈسٹری کو نقصان سے بچانے کے لیے ہیں۔ اگر واقعی نقاب اور حجاب عورتوں کی ترقی اور آزادی کے منافی ہے تو تمام چرچ اور تمام پادریوں کو گرجا گھروں میں رہنے والی راہباؤں اور نن کے حجاب کو ختم کرکے ایک نئی تحریک شروع کرنی چاہیے۔
مغربی قوم کی یہ ساری تحریکیں مسلم خواتین کے حقوق کے تحفظ کے واسطے نہیں،بلکہ اپنی کروڑوں اور اربوں ڈالر کی فیشن انڈسٹری کی بقا اور تحفظ کے لئے ہیں۔
موجودہ وقت میں مسلم خواتین کے ایک فریق نے اسی مغربی تہذیب اور غیر اسلامی ثقافت سے متاثر ہو کر حجاب کو فقط ایک رسم سمجھ لیا اور اس کے اصل مقصد اور عفت کے تحفظ کو یکسر بھول بیٹھیں۔ اسی لیے اکثر و بیشتر ایسے برقعے اور عبایا نظروں سے گزرتے ہیں کہ جن سے ستر پوشی کے بجائے جسم کے خد و خال نمایاں ہوتی ہیں، ایسے حجاب و نقاب کیوں کر بد نظروں سے صنف نازک کی محافظت کریں گے، جب کہ وہ خود ہی داعی الی الفساد ہیں۔ اس کے مد مقابل دوسرا فریق ہے، جو اس بات کا قائل اور اس نظریے کا حامی ہے، کہ اصل پردہ تو نظروں کا ہے۔
اب اصل سوال یہ ہے کہ کیا ان کے دل ازواج مطہرات سے زیادہ پاک، ان کے کردار صحابیات رسول سے زیادہ اعلیٰ، ان کا تقویٰ بنات رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھا ہوا ہے؟ یقینا نہیں۔
ایسی پاک صفات اور برگزیدہ بندیوں کے لیے ارشاد خداوندی ہے کہ’’ اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دیجیے کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے او پر ڈالے رکھیں۔‘‘( الاحزاب: ۵۹)
یہ حکم کائنات کی سب سے مقدس جماعت کے ہیں کہ جن کے اعمال و کردار، اخلاق و عادات، عبادات و معاملات سے خوش ہو کر باری تعالیٰ فرماتا ہے کہ’’ رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ‘‘ یعنی خدا اُن سے راضی ہو گیا اور وہ خدا سے راضی ہیں۔ ایسی پاکیزہ جماعت کے لیے پردے کا حکم ہو رہا ہے۔اگر پردہ واقعی نظروں کا ہوتا تو ایسی پاک باز جماعت کے لیے حکم حجاب نہ آتا۔ پردے کو فقط نظروں کے لیے خاص کر دینا، یہ سب شیطانی چالیں اور غیر اسلامی نظریات کی دین ہے۔
[email protected]>
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

گوشہ خواتین

! تلاشِ وجودکا پہلا قدم خود کا محاسبہ فکر و فہم

June 4, 2025
گوشہ خواتین

رشتے نبھانے کی بنیادی شرط صبر و برداشت غور طلب

June 4, 2025
گوشہ خواتین

آٹیزم سپکٹرم ڈس آرڈر :اسباب، علامات اور علاج فکرو ادراک

June 4, 2025
گوشہ خواتین

عورت کا عزت و احترام ،گھر کے لئے سکون و آرام گھر گرہستی

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?