Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

پرتاپ پارک میں خیمہ زن مدرسین کی بھوک ہڑتال چھٹے روز بھی جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//ٹیچرس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی بینر تلے پرتاپ پارک سرینگر اساتذہ کی بھوک ہڑتال کل چھٹے دن میں داخل ہو ئی جسکے دوران اکثر اساتذہ کی حالت دن بہ دن خراب ہوتی جاری ہے۔ ایس ایس اے اساتذہ نے اپنے مطالبات کو لیکر سرینگر اور جموں میں غیر معینہ عرصے کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔پرتاپ پارک میں خیمہ زن احتجاجی اساتذہ سے خطاب کے دوران ایجیک سر براہ عبدالقیوم وانی نے کہا کہ ٹیچرس جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ اساتذہ کی بھوک ہڑتال اور احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک نہ ریاستی سرکار SSAکے رہبر تعلیم اساتذہ۔ ہیڈ ٹیچرس  اورRMSAماسٹرس کے حق میں7thپے کمیشن لاگو کرتی ہے اور اُن کی تنخواہوں کو سٹیٹ سیکٹر کے ساتھ منسلک کرتی ہے ۔وانی نے کہا کہ ٹیچرس جوائنٹ ایکشن کمیٹی  سوموار 10  ستمبرکو پر تاب پارک میں ہی ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے جس میں ایک انوکھے احتجاجی پروگرام کا اعلان کیا جائے گا ۔ اُنہوں نے ریاستی اساتذہ سے تلقین کی کہ آپسی اتحاد و اتفاق قائم و دائم رکھ کر ٹیچرس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ہر حال اور ہر کال اپنا تعاون فراہم کریں۔ احتجاجی اساتذہ سے ٹیچرس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے لیڈران غازی عبدالعزیز ، محمد اکبر خان، محمد رفیق راتھر، سلیم ساگر، شاہ فیاض، محمد افضل بٹ، عاشق رسول، شبیر احمدبٹ،ہرپال سنگھ پالی، پیر نثار احمد، قیوم سنائی، حاطم قیوم، ارسلان حبیب، ریاض الرحمان، محمد اکبر ڈار، شاہ عاشق، محمد شفیع راتھر، محمد امین ملک، فاروق احمد لسجن، جاوید احمد واگورا و دیگر لیڈران نے خطاب کیا۔
 

 الیکٹریکل ایمپلائیز یونین کی حمایت 

سرینگر // جے اینڈ کے الیکٹریکل ایمپلائز یونین کی کورکمیٹی میٹنگ یونین کے صدر دفتر میں زیر صدارت مرکزی صدر میر عبدالسلام راجپوری منعقد ہوئی ۔ جس میں سبھی کور کمیٹی ممبران نے شرکت کر کے گورنر انتظامیہ سے پُر زور مطالبہ کیا کہ وہ اولین فرصت میں اور ترجیحی بنیادوں پر SSAاساتذہ کرام کے درپیش مطالبات پر ہمدردانہ غور وخوض کر کے انکو بغیر کسی مزید تاخیر پورا کرے۔کور کمیٹی نے بہ اتفاق رائے سرکار سے پُر زور مطالبہ کیا کہ وہ مزید وقت ضائع کئے بغیر اساتذہ کرام کے نمائندوں سے گفت شنید کر کے مسئلہ کا پائیہ دار اور قابل قبول حل نکالنے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تاکہ سماج کر ہر اعتبار سے معتبر اور مکرم طبقہ سڑکوں پر آنے کے بجائے اپنے اعلیٰ قدروں پر معمور ہو۔
 

 

Contents
 الیکٹریکل ایمپلائیز یونین کی حمایت مطالبات اورپُرامن احتجاج مبنی برحق :خورشیدعالم

مطالبات اورپُرامن احتجاج مبنی برحق :خورشیدعالم

 سرینگر//پی ڈی پی کے سینئرلیڈراورممبرقانون سازکونسل محمد خورشید عالم نے ایس ایس اے اورمحکمہ تعلیم میں تعینات دوسرے ٹیچروں وتدریسی عمل کے جائزوتسلیم شدہ مطالبات کوعملی جامہ پہنانے کی اپیل کرتے ہوئے اسبات پرسخت افسوس اورحیرانگی کااظہارکیاہے کہ آج بھی ہمارے اساتذہ کواسکول وکلاس روم چھوڑکرہڑتال واحتجاج اوربھوک ہڑتال کرناپڑتی ہے ۔انہوں نے ٹیچرس ایکشن کمیٹی کے بینرتلے بھوک ہڑتال پربیٹھے ایس ایس اے اساتذہ اورملازم انجمنوں کے مذکورہ فورم کے سربراہ عبدالقیوم وانی اوردوسرے وملازم لیڈروں کیساتھ مکمل یکجہتی ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے یہاں محنت کشوں بشمول مختلف مرکزی اسکیموں کے تحت محکمہ تعلیم ،محکمہ صحت اوردیگرسرکاری محکموں میں تعینات ملازمین اورٹیچروں کے ساتھ زیادتی اورناانصافی کی روش انتہائی افسوسناک ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?