سرینگر//ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر کشمیر نے ٹرانسپورٹروں کے ساتھ ملاقات کی جس دوران انہیں شام کے اوقات میں بھی سروس جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی۔لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی شکایت کی صورت میں فون نمبر9797047822پر رابطہ قائم کریں۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account