Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پاک چین مشترکہ اعلامیہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اسلام آباد//پاکستان نے جمعرات کو پاک چین مشترکہ اعلامیہ،جوپاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کے اختتام پر جاری کیاگیاتھا، پر بھارت کاتبصرہ مستردکیا۔بھارت نے بدھ کو پاک چین مشترکہ اعلامیہ میں جموں کشمیر کاحوالہ دینے اورپاکستانی زیرانتظام کشمیر سے ایک اقتصادی راہداری کے گزرنے پراعتراض کیاتھااورکہاتھا کہ خطہ اور  مرکزی زیرانتظام علاقہ لداخ ،بھارت کے اٹوٹ انگ تھے،ہیں اور رہیں گے۔ اقتصادی راہداری کے بارے میں وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے بیان میں کہاتھا کہ اس پروجیکٹ پربھارت مسلسل طور اپنی تشویش سے پاکستان اور چین کو آگاہ کرتا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہاتھا،’’ہم نے ہمیشہ ایسے حوالوں کوردکیا ہے اور ہماراموقف پاکستان اور چین پرواضح ہے ۔اس وقت بھی ہم بیان میں جموں کشمیرکے حوالہ دینے کو مستردکرتے ہیں ۔مرکزی زیرانتظام جموں کشمیراور لداخ خطے بھارت کے اٹوٹ انگ تھے،ہیں اور رہیں گے۔‘‘ادھر جمعرات کو پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں بھارتی وزارت خارجہ کے تبصرہ کو بلاجواز اوراُلٹاقراردیتے ہوئے مستردکیا۔دفترخارجہ نے الزام لگایا کہ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کیلئے ملک مخالف قوتوں کی حمایت کرنے کے بھارت کے ٹھوس ثبوت ہیں۔بھارت نے ماضی میں پاکستان کے یہ الزامات رد کئے ہیں اور کہا ہے کہ یہ اسلام آباد کے اُس رول سے بین الاقوامی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے جو وہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے میں اداکرتا ہے اورممنوعہ تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو منصفانہ جدوجہد کی ہرممکن مددجاری رکھے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?