Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان کے خلاف سیریز نیوزی لینڈ نے ثقلین مشتاق کو بطور کنسلٹنٹ ٹیم میں شامل کرلیا

Mir Ajaz
Last updated: March 31, 2023 1:05 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی//پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 14 اپریل سے 5 ٹی ٹوینٹی اور 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ کیوی ٹیم نے پاکستان کی کمزوریوں کو پکڑ کر شکست دینے کیلئے سیریز سے پہلے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ نے اس سیریز کیلئے پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو بطور کنسلٹنٹ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے گزشتہ دسمبر – جنوری میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اس وقت دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گئے تھے۔ ٹیسٹ سیریز ڈرا رہی تھی جبکہ کیویز نے ون ڈے میں 2-1 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ تب پاکستان کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق تھے۔ اب جب نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنا نامکمل دورہ مکمل کرنے کیلئے پاکستان پہنچنے والی ہے تو تصویر بالکل بدل چکی ہے۔ ثقلین مشتاق اس مرتبہ کیویز کے ساتھ مل کر پاکستان کو شکست دینے کی حکمت عملی بنائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے ساتھ طویل عرصے تک کام کرنے والے ثقلین مشتاق آئندہ سیریز میں بابر اعظم کے لئے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔ وہ پاکستان کی خوبیوں اور خامیوں سے بخوبی واقف ہیں۔ ثقلین مشتاق کو 2021 میں پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا گیا تھا۔ رمیز راجہ کے جانے اور نجم سیٹھی کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے کے بعد ثقلین مشتاق کی چھٹی طے سمجھی جا رہی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین
سی بی ایس ای نے 12ویں کے نتائج کا اعلان کیا، 88.39 فیصد طلباء کامیاب
تازہ ترین
وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
برصغیر
گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025
سپورٹس

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

May 12, 2025
سپورٹس

افغانستان میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی

May 12, 2025
سپورٹس

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?