Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان کیساتھ دو طرفہ سیریز پر بولنا میرا کام نہیں:وراٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لندن//ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف دو طرفہ سیریز کے بارے میں کہا ہے کہ ان کا کام صرف کھیلنا ہے اور وہ اس موضوع میں کچھ بھی نہیں بول سکتے ہیں۔ ہندستان اور پاکستان کے درمیان طویل عرصے سے کھیل رابطے منقطع ہیں۔اس دوران اگرچہ پاکستان کی جانب سے کھیل تعلقات خاص طور پر دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ کرکٹ سیریز کرانے کی پرزور کوشش کی جاتی رہی ہے ۔ دونوں ممالک کے شائقین کو طویل عرصے کے بعد چمپئنز ٹرافی میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ دیکھنے کو ملا جس میں ہندستانی ٹیم نے بڑی کامیابی حاصل کی۔میچ کے بعد جب ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز کرائے جانے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ پاکستان کے خلاف میچ دیگر میچوں کی طرح ہی تھا۔میں نے اس میں اچھا مظاہرہ کیا اور کھیل کا لطف اٹھایا۔میدان پر ہونے والی چیزیں ہمارے ہاتھ میں ہوتی ہیں لیکن میدان سے باہر ہونے والی سرگرمیوں پر بولنا ہمارا کام نہیں ہے ۔یہ ہمارے بس میں نہیں ہے ۔ اسٹار بلے باز نے کہاکہ ہم یہاں چمپئنز ٹرافی میں صرف کھیلنے آئے ہیں اور ہماری مکمل توجہ صرف اسی پر ہے ۔کسی دوسرے موضوع پر بولنا میرا کام نہیں ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان سیریز کے موضوع میں فیصلہ کے لئے دیگر اعلی افسر ہیں اور وہی اس پر فیصلہ لے سکتے ہیں۔ وراٹ نے کہاکہ اس سطح پر کھیلتے وقت یہ معنی نہیں رکھتا ہے کہ آپ کس ٹیم کے خلاف کھیل رہے ہیں۔پاکستان ہو یا کوئی دوسری ٹیم، میں نے ہمیشہ کچھ خاص کرنے کی کوشش کی ہے ۔ پاکستان ایک اچھا مخالف ہے اور اس کے خلاف کھیلنا شائقین کو ہمیشہ پسند ہے ۔یواین آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

June 2, 2025
سپورٹس

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

June 2, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?