Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف 5-0 سے کلین سوئپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
شارجہ: عثمان خان شنواری کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو سیریز کے پانچویں ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 5-0 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔شارجہ میں کھیلے جا رہے سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں سری لنکن ٹیم نے ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو انتہائی تباہ کن ثابت ہوا۔کیریئر کا دوسرا ون ڈے میچ کھیلنے والے عثمان خان شنواری نے شاندار اسپیل کرتے ہوئے اپنی ابتدائی 21 گیندوں پر پانچ سری لنکن کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے سری لنکن بیٹنگ لائن کی کمر توڑ دی۔نوجوان فاسٹ باؤلر نے پہلے ہی اوور میں سدیرا سماراوکراما اور دنیش چندیمل کو آؤٹ کر کے اپنے خطرناک عزائم ظاہر کر دیے۔انہوں نے بہترین باؤلنگ جاری رکھتے ہوئے اگلے اوور میں اپل تھارنگا اور نروشن ڈکویلا کو آؤٹ کیا تو سری لنکن ٹیم آٹھ رنز پر چار وکٹوں سے محروم ہو چکی تھی۔اسکور ابھی 20 تک ہی پہنچا تھا کہ عثمان نے اپنے اسپیل کی 21ویں گیند پر ملندا سری وردنا کو فخر زمان کو کیچ کرا کر کیریئر میں پہلی مرتبہ پانچ وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دیا۔20 رنز پر آدھی ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد لہیرو تھری مانے اور سکیگو پرسنا نے سنبھل کر بیٹنگ کی اور وکٹیں گرنے کے سلسلے کو کچھ دیر کیلئے روک دیا تاہم 49 رنز کے مجموعی اسکور پر حسن علی نے لہیرو تھریمانے کو پویلین کی راہ دکھائی۔63 کے مجموعے پر مشکلات سے دوچار ٹیم نے غیر ضروری رن لینے کی کوشش میں ساتویں وکٹ گنوائی۔تھسارا پریرا نے چند بڑے شاٹس کھیل کر اسکور کو 85 تک پہنچایا بعدازاں 85 رنز کے مجموعی اسکور پر شاداب نے پریرا اور ویندرسے کو آؤٹ کر کے سری لنکا کو آٹھواں اور نواں نقصان پہنچایا۔چمیرا نے جیسے تیسے ٹیم کی سنچری مکمل کرائی لیکن 103 کے مجموعے پر حسن علی نے انہیں آؤٹ کر کے مہمان ٹیم کی بساط لپیٹ دی۔پاکستان نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو اوپنرز فخر زمان اور امام الحق نے ٹیم کو 84 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، فخر آؤٹ ہونے والے واحد کھلاڑی تھے جو 47 گیندوں پر 48 رنز کی اننگز کھیلے کے بعد پویلین لوٹے۔امام الحق نے 21ویں اوور کی دوسری گیند پر چوکا لگا کر پاکستان کو نو وکٹ کی شاندار فتح سے ہمکنار کرا دیا، انہوں نے 45 رنز بنائے۔
عثمان شنواری کو شاندار باؤلنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

سپورٹس

سرنکوٹ میں انٹر ڈسٹرکٹ زونل ٹورنامنٹ اختتام پذیر

June 9, 2025
سپورٹس

رونالڈو کی شاندار کارکردگی پُرتگال یوای ایف اے نیشنز لیگ خطاب پر قابض

June 9, 2025
سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?