Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان کا آئی سی سی سے ٹیم انڈیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اسلام آباد، 09 مارچ (یواین آئی) پاکستان کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی طرف سے پلوامہ میںہلاک ہوئے فوجیوں کو پیش کیا گیا خراج عقیدت راس نہیں آیا اور اس نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے اس پر نوٹس لے کر کارروائی کرنے کے لیے کہا ہے ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے رانچی میں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ کے دوران فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کی تھی اور ٹیم کے سبھی کھلاڑیوں نے شہیدوں کی یاد میں آرمی کیپ پہنی۔ہندستان کے کپتان وراٹ کوہلی نے ٹاس کے وقت کہا تھا کہ یہ بہت ہی خاص ٹوپی ہے ۔ ٹیم نے پلوامہ حملے میں شہید ہوئے جوانوں اور ان کے اہل خانہ کے اعزاز میں آرمی کیپ پہننے اور میچ فیس کو قومی راحت فنڈ میں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بی سی سی آئی نے بھی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پلوامہ حملے میں شہید ہوئے جوانوں اور فوج کے اعزاز میں ہندستانی ٹیم نے آرمی کیپ پہن کر میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا اور شہید جوانوں کے بچوں کی تعلیم کے لئے قومی دفاع فنڈ میں مدد دینے کی اپیل کی تھی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سکھرمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "ہندوستانی ٹیم نے اپنی جرسی کے بجائے فوج کی ٹوپی پہن کر میچ کھیلا اور اسے پوری دنیا نے دیکھا، کیا آئی سی سی نے اسے نہیں دیکھا؟ ہمیں لگتا ہے کہ یہ آئی سی سی کی ذمہ داری بنتی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے کہنے سے پہلے ہی اسے اس سلسلے میں نوٹس لینا چاہیے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین
پونچھ پولیس کی سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں، بڑی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت
تازہ ترین
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں

Related

سپورٹس

مودی نے ویبھو سوریہ ونشی کی حوصلہ افزائی کی

May 30, 2025
سپورٹس

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ریکارڈ 238رنز سے شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے شاندار مقابلے میں فابیانو کاروانا کو شکست دی

May 30, 2025
سپورٹس

عادل رشید نے اہم سنگ میل عبور کیا

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?