Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پاکستان: چھ رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 5, 2018 9:00 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اسلام آباد //پاکستان کے نگران وزیرِ اعظم ناصر الملک نے اپنی ابتدائی چھ رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے جس سے صدر ممنون حسین نے منگل کو ایوانِ صدر میں حلف لیا۔کابینہ میں سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر، اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے سابق مندوب عبداللہ حسین ہارون اور ماہرِ قانون علی ظفر کے علاوہ روشن خورشید بروچا، سابق بیورو کریٹ اعظم خان اور محمد یوسف شیخ شامل ہیں۔وفاقی کابینہ میں شامل تمام وزرا کو ایک سے زائد وزارتوں کے قلم دان سونپے گئے ہیں۔عبداللہ حسین ہارون کو وزارتِ خارجہ، نیشنل سکیورٹی ڈویڑن، وزارتِ دفاع اور دفاعی پیداوار کی وزارتوں کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔محمد اعظم خان کو وزارتِ داخلہ، انسدادِ منشیات، بین الصوبائی کوآرڈینیشن اور وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ سے متعلق اْمور کی وزارتیں سونپی گئی ہیں۔ڈاکٹر شمشاد اختر کو خزانہ، محصولات، شماریات اور منصوبہ بندی، تجارت اور صنعتی پیداوار کی وزارتوں کے قلم دان سونپے گئے ہیں۔سید علی ظفر کو قانون و انصاف، پارلیمانی اْمور اور اطلاعات کا وزیر بنایا گیا ہے۔محمد یوسف شیخ کو تعلیم، صحت، مذہبی اْمور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارتیں دی گئی ہیں جب کہ روشن خورشید کو انسانی حقوق، اْمور کشمیر و گلگت بلتستان اور سرحدی اْمور کی وزارتوں کا قلم دان سونپا گیا ہے۔یاد رہے کہ پارلیمنٹ کی پانچ سالہ مدت مکمل ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی حکومت 31 مئی کو ختم ہو گئی تھی جس کے بعد سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے یکم جون کو نگران وزیرِ اعظم کے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کا مقصد فرقہ وارانہ تقسیم کی کوشش تھی پہلگام حملہ سیکورٹی کی ناکامی،میں پوری ذمہ داری لیتا ہوں:لیفٹیننٹ گورنر
کشمیر
مصنوعی ذہانت کا بچوں کی تعلیم پر اثر غورطلب
تعلیم و ثقافت
مثالی طالب علم بننے کا سفر فکرو فہم
تعلیم و ثقافت
کیریئر کیلئےدرست رہنمائی کیسے حاصل کریں؟
تعلیم و ثقافت

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?