کراچی//پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ 22بھارتی ماہی گیرپاکستانی سمندر کے حدود میں ڈاخل ہونے کی وجی سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں جمعرات کو پاکستانی بحری سیکورٹی ایجنسی (PMSA) کے ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔سیکورٹی اہلکار نے بتایا کہ ماہی گیری کے تین کشتیوں کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔ماہی گیر جنہوں نے ڈاکس پولیس کو حوالے کیا گیا اور جمعہ کو ایک مجسٹریٹ کے عدالت میں پیش کیا گیا اور انہیں عدالتی حراست میں لے لیا۔اہلکار نے کہا کہ انہیں لانڈی جیل بھیجے گیا ہے۔