Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پاکستان میں یوم آزادی پر متعدد تقاریب کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 15, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
اسلام آباد//پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کا جشن پورے ملک میں منایا گیا۔ روایات کے مطابق 14 اگست کی صبح کو مزارِ قائد پر حاضر دستے کی تبدیلی ہوئی اور جھنڈا لہرایا گیا۔اس تقریب کو دیکھنے کے لیے مختلف سکولوں سے بڑی تعداد میں بچے بھی مزار قائد آئے ہوئے تھے جہاں وہ ان فوجی دستوں کو اپنی پوزیشن لیتے ہوئے اور مارچ پاسٹ کرتے ہوئے داد دیتے نظر آئے۔اس سے قبل 14 اگست کی خوشی میں ملک بھر میں عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔اور رات کو بارہ بجنے کے بعد شاندار آتش بازی کا مظاہرہ ہوا۔پاکستان ٹورازم کارپوریشن اور کمشنر ہزارہ نے مانسہرہ سے پشاور تک موٹروے پر جیپ ریلی کا بھی انعقاد کیا۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی پاکستان کے قومی دن کے حوالے سے مختلف ٹرینڈز چلتے رہے اور مختلف سیاستدان، کھلاڑیوں اور دیگر نے جشن آزادی کے موقع پر اپنے پیغامات جاری کیے۔’14 اگست 2018: اس یوم آزادی پر میرے دل میں امید کا ایک عظیم چراغ روشن ہے۔ اقربا پروری اور بدعنوانی کے باعث ملکی معیشت کو سنگین بحران کا سامناضرور ہے تاہم مجھے یقین ہے کہ اگر ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پالیں گے اور پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا‘۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ’اقربا پروری اور بدعنوانی کے باعث ملکی معیشت کو سنگین بحران کا سامناضرور ہے تاہم مجھے یقین ہے کہ اگر ہم نے اتحاد کا دامن تھامے رکھا تو اپنی منزل پالیں گے اور پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا۔‘دوسری جانب ایک صارف خالد نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کی جس میں کراچی کی ٹریفک پولیس نے جشن آزادی کی مناسبت سے جھنڈے والی ٹوپی پہنی ہوئی تھی اور سڑک پر جھنڈے اٹھائے رقص کر رہے تھے۔پاکستان میں متعین جرمنی کے سفیر اور سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہنے والے مارٹن کوبلر نے بھی پاکستانی قوم کو اپنے مخصوص انداز میں جشن آزادی کی مبارک باد دی اور ویڈیا جاری کی۔پڑوسی ملک انڈیا کے سابق پولیس افسر سنجیو بھٹ نے بھی دونوں ممالک کی تلخیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارک باد دی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ اور پہلی بار رکن قومی اسمبلی بننے والے بلاول بھٹو زرداری نے بھی ٹویٹ کی اور کہا کہ ’ابھی بھی ہمیں ترقی، امن اور برابری کے لیے لمبا اور کٹھن سفر کرنا ہے لیکن ابھی وقت ہے ساتھ مل کر جشن منانے کا۔‘پاکستان کی خاتون کرکٹر کائنات امتیاز نے بھی ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہی موقع ہے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کا۔سکھ برادری سے تعلق رکھنے والی صحافی من میت کور نے ٹویٹ میں پشاور شہر کے سکھ افراد کی تصویر شائع کی جو پاکستان کا جشن آزادی منا رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی افسران بشمول چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی اپنے مرکزی دفتر قذافی سٹیڈیم میں جھنڈا کشائی کی اور قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر
عمر عبداللہ کی جموں سنسکرتی اسکول طلبا اور این ایس ایس رضاکاروں کے ساتھ ملاقات
تازہ ترین
گھر میں بند رکھ کر ہمارے دِلوں سے شہداء کی یادیں نہیں مٹائی جا سکتیں ہیں: میر واعظ عمر فاروق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?