Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی؛ ڈیرن سیمی حصہ بننے پر نہال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 9, 2017 2:38 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
موہالی/ لاہور میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے پر سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن بدستور نہال ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا چھوٹا سا حصہ بننے پر بھی مطمئن ہوں۔ڈیرن سیمی کی قیادت میں پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا، وہ ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنھوں نے سیکیورٹی خدشات کی پروا نہ کرتے ہوئے لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کھیلے اور اسی وجہ سے انھیں یہاں پر کافی پذیرائی بھی حاصل ہوئی تھی۔ وہ ابھی تک اس کو نہیں بھول پائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے چھوٹا سا حصہ ڈالنے پر کافی مطمئن ہوں۔واضح رہے کہ ڈیرن سیمی اب ایک فری لانس کرکٹر ہیں اور دنیا بھر میں نجی لیگز کھیلنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ان کی قیادت میں گذشتہ برس کے آغاز پر پر ویسٹ انڈیز نے دوسری مرتبہ ورلڈ ٹوئنٹی 20 چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا تاہم اسی ایونٹ کی فاتح ٹرافی وصول کرنے کے موقع پر سیمی نے اپنے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کی وجہ سے انھیں پھر انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ یہ کافی افسوسناک ہے کہ میرا آخری انٹرنیشنل ورلڈ ٹونئٹی 20 فائنل تھا، میں بدستور محدود اوورز کی کرکٹ کیلیے دستیاب ہوں مگر منتخب ہونے پر روتا نہیں ہوں۔
میں دنیا بھر میں مختلف لیگز کھیل رہا ہوں تاہم اگر ویسٹ انڈین بورڈ مجھے سلیکٹ کرتا ہے تو میں دستیاب ہوں لیکن میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو دودھ گرجانے پر رونے لگتے ہیں، میں ورلڈ ٹوئنٹی 20 جیتنے کے بعد جو کچھ کہا وہ میرے دل کی آواز تھی، میں نے وہی کہا جومجھے کہنا چاہیے تھا، اس کے بعد میں نے راتیں جاگ کر نہیں گزاریں، خدا نے مجھ پر بہت مہربانی کی ہے، وہی میرا سلیکٹر ہے، اس لیے اب جوکچھ ہوتا ہے مجھے اس کی کوئی پریشانی نہیں ہے، میں اب بھی ویسٹ انڈین کرکٹ کی فکر کرتا ہوں لیکن اگر وہ مجھے منتخب نہیں کرتے تو مجھے بھی کوئی پروا نہیں ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?