Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

پاکستان: شہباز شریف کی نئی کابینہ نے حلف لیا

Last updated: April 19, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
اسلام آباد// طویل انتظار اور طرح طرح کی قیاس آرا ئیوں کے بعد پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ نے آخر کار منگل کو حلف لے لیا۔

 

جیو نیوز نے بتایا کہ کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد حلف برداری تقریب میں حلف لیا۔

 

صدر مملکت عارف علوی کی بجائے سنیٹ کے صدر صادق سنجارانی نے کابینہ کے اراکین کو حلف دلایا۔ مسٹرعلوی نے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے سے منع کردیا تھاجس کی وجہ سے مسٹر سنجارانی نے وزرا کو حلف دلایا۔ کابینہ میں 31مرکزی وزیر، تین وزیرمملکت اور تین مشیر ہیں۔

 

کابینی ڈویزن نے مرکزی وزرا، وزیرمملکت اور مشیروں کی ایک فہرست جاری کی تھی، جس میں وہ شامل ہیں، جنہیں پیر کوپہلے مرحلہ میں حلف دلایا جانا تھا۔

 

اس سے پہلے تنظیمی معاونین کے درمیان اس بات پر غیریقینی کی صورتحال تھی کہ کیا وہ وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے، کیونکہ پی پی پی کے شریک صدر عاصف زرداری نے کہاتھا کہ ان کی پارٹی کے رکن پارلیمان وزیر کا عہدہ نہیں لیں گے۔

 

مسٹر زرداری نے حالانکہ بعد میں کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پہلے ان کے دوستوں کو جگہ دی جائے۔

 

پی ایم ایل۔این کے ایک لیڈر نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شہباز خان زادہ کے ساتھ‘ میں کہا کہ پی پی پی کے صدر بلاول بھٹو۔زرداری اگلے وزیر خارجہ ہوں گے حالانکہ بلاول نئی تشکیل شدہ کابینہ کے اراکین میں شامل نہیں ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?