Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پاکستان بین الاقوامی چمپئن ٹرافی کا فاتح

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انٹرنیشنل چمپینز ٹرافی میں بھارت پر180رنوں کی فتح کے ساتھ ہی وادی کے جنوب و شمال میں جشن کا ماحول پیدا ہوا،اور پٹاخے سرکے گئے،جس کے ساتھ ہی کئی جگہوں پر سنگبازی کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ برصغیر کی روایتی حریف کرکٹ ٹیموں پاکستان اور بھارت کے فائنل میچ میں پہنچنے کے ساتھ ہی ہندو پاک کے علاوہ کشمیر میں بھی اس میچ کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا۔اتوار کو  انگلینڈ کے اول میدان میں میچ کے آغاز سے ہی جہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارت پر بر تری حاصل کی وہیں وادی کے سرینگر سمیت دیگر اضلاع اور دور دراز مقامات پر پاکستانی کھلاڑیوں کی طرف سے گیندکو باونڈی کے پار پہنچانے کے ساتھ ہی شور مچ رہا تھا جبکہ پٹاخے بھی سرکے جا رہے تھے۔ادھر کرکٹ میچ کو دیکھنے کیلئے ہر کوئی بے قرار تھا اور دن ڈھلنے کے ساتھ ساتھ ہی بازار بھی خالے ہوگئے اور بیشتر لوگوں نے گھروں کا رخ کیا۔سرینگر کے پائین شہر میں بندشوں کی وجہ سے پہلے ہی عام زندگی جزوی طور پر متاثر ہوئی تھی تاہم میچ شروع ہونے کے ساتھ ہی شہر خاص کی سڑکیں کرفیو جیسا منظر پیش کر رہی تھی۔جنوبی کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے بیشتر بازار اور تجارتی مراکز بند تھے،تاہم میچ شروع ہونے کے بعد اس میں مزید شدت آئی اور بیشتر لوگ گھروں میں اپنے ٹیلی ویژن سیٹوں اور موبائلوں پر میچ سے متعلق تازہ جانکاری حاصل کرتے رہے۔ شمالی کشمیر کا بھی یہی حال تھا ،جہاں4بجے دن کے بعد ہی عام زندگی کرکٹ میچ کی وجہ سے متاثر ہوئی۔پاکستان نے مقرہ50اوروں میں فخر الزماں کی114رنوں کی سے338رنوں کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کیا۔اس دوران بھارتی ٹیم شروع سے ہی لڑکھڑاتی رہی ۔اور ہر وکٹ گرنے کے ساتھ ہی پٹاخیبھی سرکئیگئے،جبکہ کئی جگہوں پر نعرہ بازی بھی ہوئی۔شہر کے صفا کدل علاقہ میں اسی طرح کے ایک واقعہ کے دوران نوجوانوں نے فورس بنکر کے نزدیک پٹاخے سرخے،جس کے ساتھ ہی وہاں پر سنگبازہی شروع ہوئی،جو کافی دیر تک جاری رہی۔وادی کے دیگر علاقوں سے بھی اسی طرح کی خبریں موصول ہوئیں۔پاکستان کی طرف سے کرکٹ فائنل میچ میں فتح کے ساتھ ہی سرینگر میںپٹاخوں کی گونج سنائی دی جبکہ شہر خاص میں جشن جیسا ماحول بن گیا۔نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور پٹاخے سرکئے اور اس دوران نعرہ بازی بھی کی گئی۔ادھر جنوبی اور شمالی کشمیر میں بھی اسی طرح کا ماحول دیکھنے کو ملا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?