Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان بمقابلہ سری لنکا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کارڈف/ پاکستان اور سری لنکا اپنے سے اونچی رینکنگ کے حریفوں کو شکست دینے کے بعد پیر کو جب آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے اپنے آخری گروپ بی مقابلے میں اتریں گے تو ان کے لئے یہ دن 'جج منٹ ڈے ' ہوگا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اس مقابلے کی فاتح ٹیم چمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی اور ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ دونوں ٹیموں نے اپنا پہلا مقابلہ بری طرح گنوانے کے بعد شاندار واپسی کی۔ پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں دیرینہ حریف ہندوستان سے 124 رن سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن عالمی رینکنگ کی آٹھویں نمبر کی ٹیم پاکستان نے اس کے بعد اپنی بہترین گیندبازی سے دنیا کی نمبر ایک ٹیم جنوبی افریقہ پر جیت درج کی۔سری لنکا کو جنوبی افریقہ نے بری طرح ہرایا تھا لیکن سری لنکا کی ٹیم نے دنیا کی نمبر دو ٹیم اور دفاعی چمپئن ہندوستان کے 321 رنز کے مضبوط اسکور کو آسانی سے حاصل کر لیا تھا۔ الٹ پھیر کر چکی یہ دونوں ٹیمیں مقابلے میں برقرار رہنے کے لئے ہر حال میں جیت درج کرنے کی ہرممکن کوشش کریں گی۔ دونوں ہی ٹیموں نے اس کے لئے کمر کس لی ہے ۔ایک طرف پاکستان کی گیندبازی اچانک مضبوط نظر آنے لگی ہے تو دوسری طرف سری لنکا کی بلے بازی میں بھی طاقت آئی ہے ۔یعنی مقابلہ مکمل طور پر چیلنجنگ رہے گا۔سری لنکا کے لئے کپتان انجیلو میتھیوز کو چوٹ سے نجات حاصل کرنا ٹیم کے لئے فائدہ مند ثابت رہا جنہوں نے بطور کپتان پوری ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے ناٹ آوٹ 52 رنز بنا کر ہندوستان کے 321 رن کے اسکورکا آسانی سے دفاع کیا ۔ میتھیوز کے علاوہ دانشکا گناتلکے نے 76 اور کشل مینڈس نے ناٹ آؤٹ 89 رن کی ذمہ دارانہ والی اننگز کھیلی۔سری لنکا کو اگرچہ اس اہم مقابلے سے پہلے ایک جھٹکا ضرور لگا ہے ۔ اس کے بلے باز کشل پریرا ہیمسٹرنگ چوٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پریرا کی جگہ سلامی بلے باز دھننجے ڈی سلوا کو سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی تکنیکی کمیٹی نے کشل پریرا کی جگہ دھننجے ڈی سلوا کو سری لنکا ئی ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ 25 سالہ ڈی سلوا نے اب تک 16 ون ڈے میچوں میں 334 رن بنانے کے علاوہ چار وکٹ بھی حاصل کئے ہیں۔سری لنکا کی ٹیم کے لئے تشویش کی بات اس کی گیندبازی ہے جس کی جنوبی افریقہ اورہندوستان کے خلاف دونوں میچوں میں جم کر پٹائی ہوئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

June 2, 2025
سپورٹس

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

June 2, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?