Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، گگز کا دنیا کو پیغام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لاہور/ مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کے سابق اسٹار فٹبالر ریان گگز نے کہا ہے کہ نمائشی میچز سے دنیا کو یہ پیغام گیا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔لاہور کے فورٹریس اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ سابق فٹبال نے کہا کہ ہم یہاں آ کر بہت خوش ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم دنیا کو یہ پیغام پہنچانے میں کامیاب رہیں گے کہ پاکستان ایک اچھا اور محفوظ ملک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کھلاڑی پاکستان عوام کی جانب سے کی گئی مہمان نوازی سے بہت زیادہ خوش ہیں۔یاد رہے کہ عالمی شہرت یافتہ سابق فٹبالر ملک میں فٹبال کے کھیل کو ترقی دینے اور مقامی فٹبالرز کی حوصہ افزائی کیلئے لیڑر لیگ میں حصہ لینے کیلئے آئے ہیں جہاں کراچی اور لاہور میں دو نمائشی میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔پاکستان میں لیڑر لیگ میں حصہ لینے والے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو 'رونالڈینیو اینڈ فرینڈز' کا نام دیا گیا ہے جن میں مانچسٹریونائیٹڈ کے سابق کھلاڑی رائن گگز، انگلینڈ کے سابق گول کیپر ڈیوڈ جیمز، ڈچ کھلاڑی جارج بوئٹنگ، فرانس کے سابق کھلاڑی رابرٹ پائرس اور نیکولس اینلکا اور پرتگال کے سابق اسٹار لوئس با مورٹے شامل ہیں۔ہفتے کو کراچی میں کھیلے گئے میچ کو دیکھنے کے لیے مداحوں کی ایک بڑی تعداد میدان میں موجود تھی جس میں رونالڈینیو7 کی ٹیم نے ریان گگز کے خلاف 1-2 سے کامیابی حاصل کی۔ریان گگز کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں پاکستان میں فٹبال کی بہتری کیلئے ملک میں موجود فٹبال حکام کو انفرا اسٹرکچر پر توجہ دیتے مقامی کھلاڑیوں کیلئے بہترین تربیت یافتہ کوچز کا تقرر کرنا چاہیے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے عبدالستار ایدھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے نمائشی میچ میں انہوں پاکستان کے باصلاحیت کھلاڑیوں کی قابلیت کا مشاہدہ کیا جو اپنے کھیل میں بہتری کے خواہشمند نظر آئے۔’پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے لیکن انفرااسٹرکچر کی ضرورت ہے تاکہ اس ٹیلنٹ کو پروان چڑھایا جا سکے۔ میں نے پاکستان کے نوجوان بچوں میں فٹبال کا حد سے زیادہ جنون دیکھا‘۔ادھر ہفتے کو ہونے والے میچ میں انجری کے سبب ریان گگز شاید آج ہونے والے میچ میں حصہ نہیں لے سکیں تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر: وزیر اعظم نریندرمودی نے دنیا کے سب سے اونچے ‘چناب ریل پل’ کا افتتاح کیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا دورہ بسنت گڑھ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?