Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں ’’الصمصام ششم‘‘ کا اختتام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ریاض//سعودی عرب کی شاہی برّی افواج اور پاکستان آرمی کی مشترکہ جنگی مشقیں الصمصام ششم ختم ہوگئی ہیں۔یہ مشقیں تین ہفتے تک جاری رہی ہیں اور ان کے دوران میں سعودی شاہی بری فوج اور پاک آرمی کے دستوں نے جدید ہتھیار چلانے، طیاروں اور ہیلی کاپٹروں سے دوران پرواز کودنے، باردوی سرنگوں اور دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنانے، چھاپا مار کارروائیوں اور لڑاکا دستوں نے حالتِ جنگ میں گشت کی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے۔ان فوجی مشقوں کے اختتام پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’الصمصام ششم میں دونوں فوجوں کی جنگی تیاریوں، صلاحیت اور پیشہ واریت کی عکاسی ہوئی ہے۔ ان کا کمان اور کنٹرول کے تصور کی مضبوطی اور فعالیت کے ذریعے جائزہ لیا گیا ہے۔ مشقوں میں شریک دستوں نے اپنے اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا ہے اور دو نوں پارٹیوں میں مکمل ہم آہنگی دیکھنے میں آئی ہے‘‘۔بیان کے مطابق مشقوں کی اختتامی ڈرل کامیابی سے وقوع پذیر ہوئی ہے۔اس کے دوران میں مقرر کردہ اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔مشقوں کی اختتامی تقریب میں پاکستان آرمی کی تیسویں کور کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ جنرل اکرام الحق ،سعودی عرب کی شاہی بری افواج کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل احمد بن عبدالرحمان الشہری اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے دوسرے متعدد سینیر کمانڈنگ افسر بھی موجود تھے۔اس موقع پر میجر جنرل الشہری نے اپنی تقریر میں پاکستان کی حکومت اور آرمی کا سعودی عرب کی شاہی برج فوج کے دستوں کی شاندار میزبانی اور استقبال پر شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے مشقوں کے تمام مراحل میں حصہ لینے والے افسروں اور نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور لگن کو سراہا اور کہا کہ ان مشقوں سے سعودی عرب کی زمینی افواج کو اپنی جنگی صلاحیتوں کو بہتر اور مؤثر بنانے کا موقع ملا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?