Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پاکستانی گولہ باری میں ساوجیاں کے رہائشی ڈھانچوں کو شدید نقصان پہنچا عام لوگوں کی حفاظت کیلئے کمیونٹی اور انفرادی بنکروں کی تعمیر یقینی بنائی جائے :عوام

Towseef
Last updated: May 17, 2025 12:08 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ

منڈی// ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے سرحدی علاقہ ساوجیاں سندری میں پاکستانی افواج کی جانب سے کی گئی شدید گولہ باری میں رہائشی مکانات و دیگر ڈھانچوں کو شدید نقصان پہنچا ۔مقامی لوگوں کے مطابق ان کی عمروں کی کمائی کچھ منٹوں میں تباہ اور برباد کر دی گئی ۔مکینوں نے کہا کہ گولہ باری کی وجہ سے اگرچہ انسانی جانیں بچ گئیں مگر متعدد ایسے رہائشی مکانات ہیں جو اب رہائش کے قابل نہیں رہے۔ فاروق احمد نامی ایک مقامی شخص نے بتایاکہ ان کا علاقہ جو کہ سرحد کے عین قریب پڑتا ہے مگر اس کے باوجود بھی اس علاقہ میں سرکار کی جانب سے بینکروں کی تعمیر نہیں کی گئی جس کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکل حالات میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے ہوئی حالیہ گولہ باری کی وجہ سے انہوں نے اپنی جانیں مشکل سے بچائیں مگر ان کے علاقہ میں متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گولہ باری کی وجہ سے انہوں نے اپنی جان بچانے کیلئے علاقہ کو چھوڑ کر دوسری جگہ رہنا پسند کیا تاکہ ان کی جان بچ سکیں۔ علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک اور شخص نے بتایا کہ ان کے علاقہ میں بینکرزہی نہیں اور گولہ باری کے دوران وہ اپنے مکانوں کی سب سے نچلے کمروں میں چھپے رہے ۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود کے مٹی کے شیلٹر تعمیر کئے ہیں مگر شدید گولہ باری کی وجہ سے وہ ان تک پہنچ بھی نہیں پائے۔ اس علاقہ کے لوگوں نے سرکار اور مقامی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس علاقہ میں زمیندوز بنکرز تعمیر کئے جائیں اور گولہ باری کی وجہ سے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگا کر عوام کو معاوضہ دیا جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نہانے کے دوران2نوجوان چناب میں غرقاب
خطہ چناب
سکول کی تعمیر میںفنڈس میں خردبرد | استاد، ٹھیکیدار اور دیگر ان کیخلاف مقدمہ درج
جموں
بدھل میں نوجوان کی پرسرار حالات میں موت | پولیس نے معاملہ درج کر لے تحقیقات شروع کردی
پیر پنچال
جموں میں موٹار شیل برآمد
جموں

Related

پیر پنچال

پاکستانی بربریت کے دوران راجوری کے دور دراز گاؤں میں میزائل حملہ | گنی گاؤں میں میزائل گرنے سے ماں بیٹا زخمی، کئی مکانات اور درخت تباہ

May 17, 2025
پیر پنچال

ڈینگی کا قومی دن،پونچھ کے صحت اداروں میں تقریبات کا انعقاد

May 17, 2025
پیر پنچال

کالابن میں ٹاٹا موبائل حادثہ | ایک ہلاک، ایک شدید زخمی،معاملہ درج

May 17, 2025
پیر پنچال

جنگ بندی کے بعدمحفوظ مقامات پر گئے سلوتری کے شہریوں کی گھر واپسی

May 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?