Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پاکستانی لٹل اسٹارز نے جاوید میانداد کا دل جیت لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 14, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی سونپ دی جائے، میانداد و عبدالقادر
لاہور/ سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کا درست انداز میں فائدہ اٹھانا چاہیے، سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی سونپ دی جائے۔سابق کپتان جاوید میانداد نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹوئنٹی20اور ون ڈے سیریز میں کارکردگی سے متاثر کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو سراہا ہے، انھوں نے کہاکہ ان میں بڑا ٹیلنٹ موجود لیکن اسے مناسب طریقے سے کارآمد بنانے کی ضرورت ہے، کیریبیئن ٹیم ماضی جیسی مضبوط نہیں،اس میں کئی نئے کھلاڑی اپنی جگہ بنانے کیلیے فکر مند ہیں، پاکستان سیریز ہار جاتا تو بڑی مایوسی کی بات ہوتی۔جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد نے اچھی قیادت کرتے ہوئے بطور کپتان پہلا معرکہ سر کرلیا،وہ ایک قابل بھروسہ کرکٹرہیں، تینوں فارمیٹ میں اپنی جگہ بھی بنا چکے، ون ڈے اور ٹوئنٹی 20میں قائدانہ صلاحیتیں ثابت کر دیں، مصباح الحق کی رخصتی کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کیلیے بھی سرفراز سے زیادہ موزوں امیدوار کوئی نہیں ہے۔دوسری جانب سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے کہا کہ سرفراز احمد ایک فائٹر کھلاڑی ہیں، تمام کھلاڑی ان کی قیادت میں متحد نظر آتے ہیں،وکٹ کیپر بیٹسمین کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بھی بنا دینا چاہیے،ان کو تینوں فارمیٹ کی قیادت سپرد کرنے سے ٹیم میں گروپ بندی کے خدشات بھی کم کرنے میں مدد ملے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کئی سابق اسٹارز سرفراز احمد کو ٹیسٹ کپتان بنانے کی حمایت کرچکے جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ اضافی بوجھ سے ان کی کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے۔
بنگلور؍ نشیب و فراز سے گزر نے والی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?