Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پاکستانی عوام کی اکثریت پرُامن اور بردبار ہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 18, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سیول/ اسلام آباد// پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ اور ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے قیامِ امن کے خواب کو انسانیت کا مشترکہ ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیرپا امن کو یقینی بنانے کیلئے عالمی برادری کو ایک دوسرے سے ساتھ تعاون میں اضافہ کرنا چاہیے۔ جنوبی کوریاکے دارالحکومت سیول میں عالمی امن کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا تھا کہ برصغیر میں آزاد مملکت پاکستان کے قیام کا مقصد علاقائی امن و استحکام کو یقینی بناتے ہوئے شہریوں کو مساوی حقوق فراہم کرنا تھا، امن کانفرنس کا انعقادمعروف کورین امن کارکن مان ہی لی کے قائم کردہ ادارے ہیولنی کلچر ورلڈ پیس ریسٹوریشن آف لائٹ (HWPL)نے کیا تھا۔اس موقع پر ڈاکٹر رمیش وانکوانی نے 156ممالک سے تعلق رکھنے والے شرکاء کو آگاہ کیا کہ تحریکِ پاکستان ایک خالصتاََ جمہوری اور امن پسند تحریک تھی اور بانیِ پاکستان قائداعظم نے اپنی گیارہ اگست کی تقریر میں تمام شہریوں کو نوزائیدہ مملکت کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی تلقین کی تھی، انہوں نے کہا کہ1973ء کا متفقہ منظور کردہ آئینِ پاکستان بھی تمام شہریوں کے حقوق کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ ڈاکٹر رمیش وانکوانی نے پاکستانی عوام کی اکثریت کو امن پسند اور بردبار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معاشرے کے صرف پانچ فیصد انتہاپسند عناصر ملک و قوم کی بدنامی کا باعث بنے ہوئے ہیں، انہوں نے اس موقع پر پارلیمان میں غیرمسلم اقلیتوں کے حقوق کیلئے اپنی جدوجہد بالخصوص ہندو میرج ایکٹ اور زبردستی مذہب تبدیلی کے حوالے سے بھی شرکاء کو آگاہ کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ
تازہ ترین
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے
برصغیر
کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
وزیر اعظم نریندر مودی نے کٹرا سے سری نگر وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

برصغیر

سرمایہ کاروں کے مفادات کاتحفظ | ہند کرغزستان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ نافذ

June 5, 2025
برصغیر

آتم نربھر بھارت کے عزم کی عکاسی | رافیل لڑاکا طیاروں کی مین باڈی اب ملک میں تیارہو گی

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

کوروناوائرس کے کل فعال معاملوں کی تعداد 4866 تک پہنچ گئی، سات مزید مریضوں کی موت

June 5, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

تاریخی لمحہ قریب: وزیر اعظم مودی کل کشمیر کو ریل سے جوڑنے کا آغاز کریں گے

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?