Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پانچ فیصد مسلم ریزرویشن کی بحالی کیلئے 10 اگست تک مہلت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
  اورنگ آباد//مہاراشٹرا میں مسلمانوں کے لیے منظورشدہ پانچ فیصد ریزرویشن کی بحالی اور اس ضمن میں عملی اقدامات کے لیے ریاستی حکومت کو ایک ہفتہ کی مہلت دیتے ہوئے انتباہ دیا گیا کہ اگر 10 اگست تک مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو بعد کے حالات کے لیے حکومت ذمہ دار رہے گی۔آج یہاں مسلم ریزرویشن کے حصول کے لیے ' جن جاگرن سمیتی مہاراشٹرا ' کی جانب سے منعقدہ ایک اجلاس کے بعد جن جاگرن سمیتی مہاراشٹرا کے صدر محسن احمد نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انتباہ دیا، انھوں نے کہا کہ مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے ، اگر 10 اگست تک سابق حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے لیے جو 5 فیصد ریزرویشن منظور کیا تھا اسے بحال نہیں کیا گیا تو مسلمان بھی مراٹھا سماج کے ساتھ مل کر مراٹھواڑا کے ہر ضلع اور تعلقوں میں پرزور احتجاجی تحریک شروع کریں گے ۔مسلم ریزرویشن کے حصول کے لیے عوامی بیداری اور احتجاجی تحریک کا لائحہ عمل طئے کرنے کے لیے منعقدہ اس اجلاس میں عمائدین شہر، دانشوروں ، سماجی خدمتگاروں اور مختلف تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی اور اپنی آراء پیش کی۔ اس موقع پر سابق کارپوریٹر رشید ماموں، شیخ مشتاق احمد، شیخ مناف ، فضل اللہ خان، عابدہ بیگم، صدیقی تعیم سلطانہ، ابراھیم پٹیل، شاہ نواز خان، مرزا علیم بیگ، ایڈوکیٹ قیصر خان، میر ہدایت علی، شمشاد بیگم، سلمیٰ بانو، رمضانی خان، محسنہ بلقیس،اشفاق احمد ، مفتی محسن وغیرہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں مسلمانوں کو تعصب، محرومی اور ناانصافیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ رنگناتھ مشرا کمیشن اور سچر کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر گزشتہ حکومت نے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں کے لیے ، مراٹھا سماج کے لیے 16 فیصد اور مسلمانوں کو میں5 فیصد ریزرویشن کو منظوری دی تھی اور بعد ازاں اس کے لیے ایک نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا تھا ۔ ممبئی ہائی کورٹ نے بھی تعلیم کے لیے مسلم ریزروشن کو جاری رکھنے کے احکامات دئے تھے ۔ لیکن موجوہ حکومت نے مسلمانوں سے تعصب کی بنیاد پر مراٹھا سماج کا رزیرویشن تو قائم رکھا مگر مسلمانوں کا ریزرویشن ختم کردیا تھا۔اس موقع پر بلاواسطہ طور کانگریس اور دیگر سیاسی پارٹیوں پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ سیکولرازم کا دم بھرنے والی اور 70 سالوں سے مسلمانوں کے ووٹ لینے والی پارٹیاں اب کہاں ہیں۔ وہ اس مسئلہ پر اپنے موقف کا اظہار کیوں نہیں کر رہی ہیں۔موجوہ حکومت کو یاد دلایا گیا کہ اس ملک کی ترقی کے لیے مسلمانوں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، انھوں نے ہندوستان کی آزادی کے لیے بڑی بڑی قربانیاں دی ہیں۔ اور آج انھیں ناانصافی، تعصب، محرومیوں کا شکار بنایا جا رہا ہے ۔ لیکن یہ صورتحال اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔ اور مسلمان اپنے جائز حق اور انصاف کی لڑائی قانون کے مطابق اور پرامن طور لڑنے کے لیے تیار ہیں۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

برصغیر

’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی

July 17, 2025
برصغیر

انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں

July 17, 2025
برصغیر

ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر

July 17, 2025
برصغیر

منریگا کی اجرت کانگریس کا اضافہ اور 15 دنوں میں ادائیگی کا مطالبہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?