سید اعجاز
پانپور// جنوبی کشمیر لتہہ پورہ پانیور میں اکھنور جموں سے تعلق رکھنے والا ایک 21 سالہ نوجوان کشی میں دریاپارکرنے کے دوران غرق آب ہوا ہے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تمام متعلقہ محکمے تلاش میں جٹ گئے۔نوجوان کی شناخت فیاض احمد خان ساکن اکھنور کے طور کی گئی۔واقعہ سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
