Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پاندچھ سے منی گام گاندربل تک ۔ 4لین ہائی وے پروجیکٹ کو منظوری : گڈکری

Mir Ajaz
Last updated: December 14, 2024 10:51 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں وائل پل کے قریب سے پاندچھ سے منی گام تک 4 لین ہائی وے کی تعمیر اور اپ گریڈیشن کے لیے 827.98 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی ہے۔یہ اعلان سڑک، ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کیا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر نے کہا کہ 12.11 کلومیٹر پر محیط وائل برج کے قریب پاندچھ سے منی گام تک 4 لین ہائی وے کی تعمیر اور اپ گریڈ کے لیے 827.98 کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس پروجیکٹ میں ایک بڑا پل، تین چھوٹے پل، تین ریلائنمنٹس، اور 51 باکس کلورٹس شامل ہیں، اس کے ساتھ ساتھ گاندربل ٹائون سے گزرنے والا 2.55 کلومیٹر فلائی اوور بھی شامل ہے، یہ سرینگر رنگ روڈ (فیز-IIA)کا حصہ بھی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ شاہراہ لیہہ اور کرگل جانے والے سیاحوں اور دفاعی گاڑیوں کے لیے رابطے میں نمایاں اضافہ کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ اہم خطوں تک رسائی کو ہموار کریگا، علاقائی سلامتی کو فروغ دے گا اور مجموعی طور پر سفری کارکردگی کو بہتر بناکرسیاحت کو فروغ دینے کا حامل ہوگا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شمالی کمان سربراہ کا ڈوڈہ ، رام بن اور کشتواڑ کا دورہ سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ، فوجی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جموں
اپنی دیرینہ مانگوں کے حل کا مطالبہ لیکر صوبہ جموں کے صفائی کرمچاری پیدل مارچ پر سرینگر کی طرف روانہ
خطہ چناب
زون رام بن اور بٹوت کو چھوڑ کر رام بن ضلع میں تعلیمی ادارے بند رہے
خطہ چناب
ڈوڈہ ضلع میں تیسرے روز بھی شدید بارشیں | ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سڑکیں زیر آب،ایڈوائزری جاری
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

پیر پنچال میں طوفانی بارشوں سے تباہی||مٹی کا تودا خیمے پر گرا، 2لقمہ اجل ایک نو عمر لڑکے کو بچا لیا گیا،قومی شاہراہ بحال،کشتواڑسنتھن سڑک کھول دی گئی

July 23, 2025
صفحہ اول

شاہراہ 4گھنٹوں تک بند

July 23, 2025
صفحہ اول

نائب صدرکاانتخاب الیکشن کمیشن نے تیاریاں شروع کیں

July 23, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے

July 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?