Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پانتھ چوک میں سی آر پی ایف کانوائے پر حملہ،سب انسپکٹر ہلاک،3زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جنگجوئوں نے سرینگر بائی پاس چوک پر پانتھ چوک میں دہلی پبلک اسکول کے نزدیک سی آر پی ایف گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سی آر پی ایف افسر موقعہ پر ہی ہلاک جبکہ ایک شہری سمیت 3اہلکارشدید طورپر زخمی ہوئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جنگجودہلی پبلک اسکول کی طرف فرار ہوئے جنہیں تلاش کرنے کیلئے عمارت کو پوری طرح سے محاصرے میں لیا گیا ہے۔اس موقعہ پر معمولی فائرنگ ہوئی جس کے بعد فائرنگ رک گئی۔سرینگر میں جنگجویانہ حملوں کے حوالے سے ہائی الرٹ کے بیچ پانتھ چوک بائی پاس کے نزدیک جنگجوئوںنے سی آر پی ایف کی ایک کانوائے پر حملہ کیا۔سنیچر کی سہ پہر ہوئے اس حملے کے دوران گولیوں گن گرج کی وجہ سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگجوئوںنے لگاتار دس منٹ تک سی آر پی ایف گاڑیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افسران سمیت تین اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے، جن میں گاڑی کا ڈرائیور نثار احمد بھی شامل ہے۔ اگر چہ انہیں فوری طورپر فوجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے 29بٹالین سی آر پی ایف کے سب انسپکٹر سہاب شکلا ساکن گورکھپور کو مردہ قرار دیا ۔سی آر پی ایف گاڑی پر حملے کے بعد پولیس وفورسز کی بھاری جمعیت نے پانتھ چوک علاقہ کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا ۔خصوصی کمانڈوز نے دہلی پبلک اسکول عمارت کے ارد گرد پہرے بٹھا دئے اور فورسز کو شک ہے کہ 2سے 3جنگجوئوںنے کسی عمارت میں پناہ لی ہے۔فائرنگ کے اس واقعہ میں ایک عام شہری جس کی فوری طورپر شناخت نہیں ہو سکی بھی شدید طورپر زخمی ہوا جسے فوری طورپر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سی آر پی ایف ترجمان راجیش یادو نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ  2سے 3جنگجوئوںنے دہلی پبلک اسکول پانتھ چوک کے نزدیک سی آر پی ایف گاڑیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقعے پر ہی ہلاک ہوا۔ سی آر پی ایف ترجمان کے مطابق فورسز نے بھی جوابی کارروائی شروع کی جس کے بعد جنگجو دہلی پبلک اسکول کی طرف فرار ہوئے جنہیں تلاش کرنے کیلئے عمارت کے اردگرد پہرے بٹھا دئے گئے ہیں اور ممکنہ طور پر وہ اسکول کی کسی عمارت میں چھپے بیٹھے ہیں‘‘۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر
شدید بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی، ضلع انتظامیہ پلوامہ کی عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت
تازہ ترین
امرناتھ یاترا جوش و خروش کیساتھ جاری، معطلی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت: صوبائی کمیشنر کشمیر
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

July 16, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گمری دراس میں دلخراش سڑک حادثہ ، 2ازجان، 15زخمی، 8کی حالت نازک

July 16, 2025
صفحہ اول

ڈوڈہ ضلع میں المناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی اونتی پورہ حادثے میں 3افرادلقمہ اجل،میاں بیوی زخمی، لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج

July 15, 2025
صفحہ اول

اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل

July 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?