پارمپورہ میں لاوارث بیگ سے سنسنی

Mir Ajaz
1 Min Read

نیوز ڈیسک

سرینگر//پارمپورہ سرینگر میں سوموار کی صبح اُس وقت سنسنی پھیل گئی ،جب سڑک کے کنارے پولیس فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم کو پارمپورہ کے باغات میں ایک مشکوک بیگ ملا جس میں چھوٹے سلنڈر اور یوریا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بیگ کو کھولنے اور یہ دیکھنے کیلئے اس میںکیا موجود ہے وہاں ایک چھوٹا دھماکہ کیا گیا تاہم بیگ سے صرف ایک چھوٹا گیس سلنڈر بر آمد ہوا۔

Share This Article