عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس یکم دسمبر سے 19 دسمبر 2025 تک منعقد ہوگا۔انہوں نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر لکھا،’صدرِہند دروپدی مرمو نے حکومت کی اس تجویز کو منظوری دی ہے کہ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 1 دسمبر سے 19 دسمبر 2025 تک بلایا جائے۔
رجیجو نے مزید کہا،ایک تعمیری اور بامعنی اجلاس کے منتظر ہیں جو ہماری جمہوریت کو مزید مضبوط کرے گا اور عوام کی امنگوں کی تکمیل کرے گا۔
The Hon’ble President of India Smt. Droupadi Murmu ji has approved the proposal of the Government to convene the #WinterSession of #Parliament from 1st December 2025 to 19th December, 2025 (subject to exigencies of Parliamentary business).
Looking forward to a constructive &… pic.twitter.com/QtGZn3elvT
— Kiren Rijiju (@KirenRijiju) November 8, 2025