Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس ، ہنگامہ خیز ہونے کے آثار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 10, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//منگل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے ھگامہ خیز ہونے کا زیادہ امکان ہے ۔ رافیل سودے ، سی بی آئی تنازعہ، کسانوں کے مسائل، اتر پردیش میں قانون و انتظام، بے روزگاری جیسے مسائل پر اپوزیشن کی طرف سے مودی حکومت کو گھیرنے کی تیاری کو دیکھتے ہوئے حزب اقتدار نے جوابی حکمت عملی میں رام مندر کے ایشو کو گرمانے کے لئے مکمل طور پر کمر کس لی ہے ۔پارلیمنٹ سیشن شروع ہونے کے پہلے دن ہی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے والے ہیں جن کا اثر بھی دونوں ایوانوں کی کارروائی پر دکھائی دے گا۔ ان انتخابات پر بھی برسراقتدار قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) اور اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے درمیان گرما گرم بحث ہو سکتی ہے ۔ اپوزیشن پارٹی اترپردیش میں قانون و انتظام کے مسئلے کو اچھالنے کی کوشش کر سکتی ہے ۔ لیفٹ پارٹیاں کسانوں کے مسائل کو بھی ایوان میں اٹھانا چاہتی ہیں جن میں گنا کسانوں کی مشکلات غالب ہیں۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے اراکین اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے غیر سرکاری بل پیش کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ راجیہ سبھا میں نامزد رہنما پروفیسر راکیش سنہا اور لوک سبھا میں دھارواڑ سے منتخب مسٹر پرہلاد جوشی نے یہ اعلان کیا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے اجودھیا میں متنازعہ مقام کی ملکیت کے کیس کی سماعت جنوری تک ملتوی کئے جانے کے بعد سنت سماج، وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کی جانب سے حکومت پر اس بات کا دباؤ بڑھ گیا ہے کہ عدالت سے توقع ٹوٹنے کے بعد وہ آرڈیننس جاری کرے یا پارلیمنٹ میں بل لائے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین مغربی بنگال میں پارٹی کی تنظیمی صورتحال درست کرنے اور اور لوک سبھا انتخابات سے پہلے اپنے حق میں لہربنانے کے لئے پارٹی کی رتھ یاترا نکالنے کی اجازت نہیں ملنے کو کے سلسلے میں اپنا غصہ ظاہرکر سکتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ میں ایل او سی پر زوردار دھماکہ: ایک جوان جاں بحق، جے سی او سمیت دو فوجی زخمی
پیر پنچال
جموں میں نوجوان کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت افسوسناک،عدالتی تحقیقات کا حکم دیا جائے: چودھری اعجاز احمد خان
تازہ ترین
لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید
برصغیر
بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کا عمل شروع، راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل انتخابی افسر مقرر

July 25, 2025
برصغیر

بھارت اور برطانیہ کی نئی تاریخ رقم وزیراعظم مودی کی موجودگی میں آزادتجاتی معاہدہ پر دستخط

July 24, 2025
برصغیر

بدنظمی کی شروعات اکثر حکمران جماعت کی طرف سے ہوتی ہے:پرینکا

July 24, 2025
برصغیر

ہمارے پاس ہیرا پھیری کے 100 فیصد ثبوت موجود:راہل

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?