Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پارلیمانی کمیٹی چیئرمین ڈاکٹرفاروق اورعمرعبداللہ سے ملاقی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 21, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//پارلیمان کی قائمہ کمیٹی برائے امورداخلہ کے چیئرمین اورکانگریس کے سینئرلیڈر آنندشرما ، نے جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ وممبرپارلیمنٹ ڈاکٹرفاروق عبداللہ اور عمرعبداللہ کیساتھ ملاقات کی ۔ آنندشرما نے سابق وزرائے اعلیٰ کیساتھ 5، اگست 2019 کولئے گئے فیصلوں کے بعدجمو ں وکشمیر میں پائی جانے والی صورتحال پربات چیت کی ۔ممبرپارلیمنٹ آنندشرما نے ڈاکٹرفاروق اورعمرعبداللہ کیساتھ اپنی ملاقات کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں جانکاری دی ۔انہوںنے لکھاکہ میں جموںوکشمیر کے دوسابق وزرائے اعلیٰ سے ملا،اورہم نے 5اگست کے بعدجموں وکشمیرکی سیاسی صورتحال،مکمل ریاستی درجے کی بحالی اوراسمبلی انتخابات جلد کرانے کے معاملے پرتبادلہ خیال کیا۔پارلیمان کی قائمہ کمیٹی برائے امورداخلہ کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے دورے کے بارے میں ممبرپارلیمنٹ آنندشرما نے کہاکہ کمیٹی نے یہاں قیام کے دوران تعلیم ،صحت اوردیگرترقیاتی منصوبوں کی عمل آوری کاجائزہ لیا۔ ڈاکٹر فاروق نے موصوف سے کہا کہ جموں وکشمیر میں امن و امان و جمہوریت کی بحالی اور عوامی نمائندہ حکومت انتہائی اہمیت کے حامل معاملات ہیں۔ انہوں نے آنند شرما سے کہا کہ ریاست کی نارملسی اور عوام کو راحت پہنچانا ہماری جماعت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں اور ہماری جماعت جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی چاہتی ہے۔ 
 
 
 

گپکار الائنس کی اہم بیٹھک 24اگست کوطلب

نیوز ڈیسک
 
سرینگر//جموں وکشمیرکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے گپکار الائنس کا بحث و مباحثہ کیلئے24اگست کو اجلاس طلب کیا گیاہے۔مشترکہ فورم نے تمام اکائیوں کے سینئرلیڈروں کواجلاس میں شرکت کرنے کیلئے کہاہے ۔ یہ اجلاس PAGD کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی رہائش گاہ پر بلایا گیا ہے۔ محمدیوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے24، اگست کو اجلاس بلایاگیا ہے۔تاہم انہوں نے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کر دتے ہوئے کہا کہ یہ ایک معمول کی میٹنگ ہے جو موجودہ صورتحال پر بات چیت کیلئے بلائی گئی ہے۔البتہ ذرائع نے کہا کہ کنونشن کم میٹنگ کی طرح بیٹھک ہوگی،جسے جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پر  بحث ومباحثہ کیلئے بلایا گیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پی اے جی ڈی کے حلقوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے سینئر لیڈروں کو بھی اس میٹنگ میں لائیں
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?