Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

پائین شہر کی سخت ناکہ بندی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 29, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//مرکزی جامع مسجدکے گردونواح میں سخت پہرہ بٹھاتے ہوئے’’متواتر چھٹے جمعہ کوبھی یہاں نمازجمعہ پرپابندی ‘‘عائدکی گئی جبکہ میرواعظ عمرفاروق کومسلسل خانہ نظربندرکھاگیاہے۔ گزشتہ 5ہفتوں کی طرح اس ہفتے بھی جمعہ کے روزشہرخاص میں 5پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں دفعہ144کے تحت سخت بندشیں عائدرہیں ۔تاریخی جامع مسجدکے نواحی علاقوں اوراس مرکزی مسجدکی طرف جانے والی سبھی سڑکوں اورگلی کوچوں کوصبح سے ہی مکمل طورسیل رکھاگیاتھا۔ چوراہوں ،نکڑوں اورگلی کوچوں کے دہانوں پرپولیس اورسی آرپی ایف کے دستے چوکنارکھے گئے تھے اورکسی بھی شخص کوجامع مسجدکی جانب جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔مرکزی جامع مسجدکی اوقاف کمیٹی کے ذمہ داروں نے بتایاکہ کچھ مقامی لوگوں نے نمازجمعہ اداکرنے کیلئے تاریخی جامع مسجدجانے کی کوشش کی لیکن انکوگلی کوچوں اورچوراہوں پرسریع الحرکت پولیس وفورسزاہلکاروں نے آگے جانے کی اجازت دینے کے بجائے ڈرادھمکا کرواپس جانے پرمجبورکردیا۔ مرکزی جامع مسجدکی اوقاف کمیٹی کے ذمہ داروں نے بتایاکہ یہ مسلسل چھٹاجمعہ ہے جب یہاں نمازجمعہ پرمکمل پابندی عائدکردی گئی ۔انہوں نے کہاکہ میرواعظ عمرفاروق کوجامع مسجدآنے سے روکنے کی غرض سے گھرمیں نظربندرکھاگیاہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکرہے کہ تاریخی جامع مسجدکوخاص مرکزیت حاصل ہے ،اوریہاں جمعہ کے روزبڑے اجتماعات ہواکرتے ہیں ،لیکن حالیہ کئی برسوں سے یہ دیکھاگیاکہ جب بھی مزاحمتی قیادت کی جانب سے کوئی پروگرام دیاجاتاہے اور احتجاجی مظاہرے ہونے کااندیشہ لاحق ہوتوتاریخی جامع مسجدکے گردونواح میں سخت پہرہ میں سخت سیکورٹی پہرہ بٹھا کریہاں نمازجمعہ کے اجتماع پرپابندی عائدکردی جاتی ہے ۔سال2016کے ماہ جولائی سے اس طرح کی پابندی پرمتواترعمل درآمدہوتارہا،جبکہ رواں برس بھی مرکزی جامع مسجدمیں بیشترمواقعوں بشمول جمعتہ الوداع کے موقعہ پربھی یہاں نمازجمعہ پرپابندی عائدرکھی گئی ۔
 

مرکزیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش : مسرور عباس

سرینگر// اتحاد المسلمین کے صدر مولانا مسرور عباس انصاری نے انتظامیہ کی جانب سے مرکزی جامع مسجد سرینگر میں گزشتہ چھ جمعہ سے لگاتار نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی پر شدید ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے اسے مداخلت فی الدین قرار دیا ہے۔جامع سجادیہ سجاد آباد چھتہ بل میں نماز جمعہ کے موقعے پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلمانان کشمیر کے اس سب سے بڑے دینی مرکز کی اہمیت اور مرکزیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئے روز کرفیو کے نفاذ ، نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی اور شہر خاص کے بیشتر علاقوں میں قدغنوں اور بندشوں کا سلسلہ سراسر انتقام گیرانہ سیاست کاری سے عبارت ہے ۔ ادھر پیپلز فریڈم لیگ کے جنرل سیکریٹری محمد رمضان خان نے مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی پر گہری فکر اور تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اس سے صاف عیاں ہوتا ہے کہ حکمران جماعت کا مسلمانان کشمیر کے تئیں کس قدر آمرانہ اور جانبدارنہ رویہ ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?