Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: پائین شہر میں سی آر پی ایف نے 2بنکر ہٹالئے گئے
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » پائین شہر میں سی آر پی ایف نے 2بنکر ہٹالئے گئے
شہر نامہ

پائین شہر میں سی آر پی ایف نے 2بنکر ہٹالئے گئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 31, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// فورسز نے25برس کے عرصے کے بعد شہر خاص کے سعد پورہ اور بہلوچی پورہ میں بنکروںکو منہدم کیا۔سوموار کو علی جان روڑ پر واقع سعد پورہ میں1990میں قائم کئے گئے ایک بنکر کو ہٹا دیا گیا۔ پیر کی صبح علاقے کے لوگ حیران ہوئے جب غیر متوقع طور پر فورسز اہلکاروں نے بنکر کو منہدم کیااور وہاں پر موجوداشیاء و دیگر ساز و سامان کو گاڑیوں میں بھر کر کسی دوسری جگہ منتقل کیا۔ علاقے سے 2دہایوں سے زائد عرصے کے بعد بنکر ہٹنے سے مقامی لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔سعد پورہ میں فورسز بنکر کو ہٹانے کا مطالبہ گزشتہ برس سے بڑنے لگا تھا،جب علاقے میں سال گزشتہ کے8 اکتوبر میں ایک کمسن طالب علم جنید پ احمد آخون یلٹ کا شکار ہوا تھا،اور آخر کار صورہ میڈکل انسٹی چیوٹ میں دم توڑ بیٹھا تھا۔ مقامی لوگوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے فورسز کے بنکر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔ گزشتہ برس ایجی ٹیشن میں جان بحق نو عمر طالب علم جنید آخون کے والد علی محمد نے بتایا کہ اگر چہ علاقے سے بنکر کو ہٹانا نیک شگون ہے اور بستی کا25برس سے جاری مطالبہ پورا ہواتاہم اگر اس کو پہلے ہٹایا جاتا تو اس کا بیٹا آج زندہ ہوتا۔ انہوں نے کہا ’’یہ خونین بنکر تھا،جس نے 5لوگوں کی جانیں لی اور کئی ایک کو عمر بھر کیلئے نا خیز بنا دیا‘‘۔ایک اور شہری نے بتایا کہ2008میں اسی بنکر نے محمد رفیق ساکن زونی مر کی جان لی جبکہ جاوید احمد پٹھان کو گولی مار دی،جس کی وجہ سے انکے جسم سے انکی ٹانگ کو علیحدہ کرنا پرااور وہ عمر بھر کیلئے جسمانی طور پر معذور ہوگئے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ سال ایجی ٹیشن کے دوران بنکر سے وابستہ اہلکاروں نے ایک بزرگ غلام حسن ڈار کو پیلٹ کا نشانہ بنایااوراس کی ایک آنکھ ناکارہ ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ ہلال احمد نامی ایک اور نوجوان کو بھی اسی بنکر سے گولی ماری گئی۔ عبدالرشید وانی نامی شہری نے کہا ’’اس بنکر نما کیمپ نے پوری سڑک پر قبضہ کیا تھا،جس کی وجہ سے کئی حادچات بھی پیش آئے۔ادھر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کے نزدیکی علاقے بہلوچی پورہ میں بھی ایک بنکر کو ہٹایا گیا۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ کافی عرصہ سے علاقہ کی مانگ تھی کہ اس بنکر کو ہٹایا جائے۔ فورسز نے شہر میں بنکروں کو ہٹانے کے سلسلے کو اندروانی حکمت عملی قرار دیا۔سی آر پی ایف کے پی آر آئو راجیش یادئو نے کشمیر عظمیٰ کو  بتایا’’ یہ قدم اندرونی تعیناتی کی حکمت عملی کا حصہ ہے اور وقت وقت پر اس طرح کے اقدامات عمل کا ایک حصہ ہے‘‘۔ذرائع کے مطابق گزشتہ 7برسوں کے دوران وادی کے جنوب و شمال میں مجموعی طور پر84بنکروں اور فورسز کے کیمپوں کو ہٹایا گیا۔ اس عرصے کے دوران آبادی والے علاقوں سے41 کیمپوں کے علاوہ10 بینکروں کو بھی ہٹایا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کشمیر میں کل ملاکر258سیکورٹی کیمپ اور18بینکر ہیں جبکہ شہر سرینگر اس میں سر فہرست ہے اوریہاں117سیکورٹی کیمپ اور11بینکر ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

شہر نامہ

عمر آباد ایچ ایم ٹی سڑک حادثہ

September 19, 2025
شہر نامہ

شہرکا مستقبل ترقی پر منحصر

September 18, 2025
شہر نامہ

بمنہ میں منشیات کے عادی بیٹے کا ماں پرحملہ

September 18, 2025
شہر نامہ

احساس فائونڈیشن کی قمرواری میں صفائی مہم

September 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?