سرینگر//ضلع انتظامیہ سرینگر نے آج 7 جولائی 2017 کو خانیار ، رعنا واری ، مہاراج گنج ، صفا کدل اور نوہٹہ پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت بندشیں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سرکاری ترجمان کے مطابق یہ قدم عوامی مال و جان کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے احتیاط کے طور پر اٹھایا گیا ہے ۔