Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا سفر بارباڈوس سے شروع

Mir Ajaz
Last updated: April 12, 2024 9:56 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

لندن //ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کے سفر کا آغاز آج بارباڈوس سے شروع ہو گا، ٹرافی ویسٹ انڈیز کے مختلف ممالک کا دورہ کریگی.تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا ٹرافی ٹور شروع ہوچکا ہے چمچماتی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی اس ماہ 12 سے 20 اپریل تک ویسٹ انڈیز کے مختلف ممالک کا دورہ کرے گی جہاں شائقن اس کا دیدار کریں گے۔2 جون سے شروع ہونے والے ایونٹ کی ٹرافی کی اس سے قبل نیویارک کے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کرس گیل اور امریکا کے علی خان نے لانچنگ کی تھی۔آئی سی سی نے ٹرافی کی تصاویر اور ویڈیو بھی شیئر کر دی ہیں۔ خوبصورت ٹرافی ٹور کے دوران پندرہ ملکوں کا دورہ کریگی۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا نواں ایڈیشن رواں سال یکم جون سیامریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائیگا۔‘آؤٹ آف دی ورلڈ’ ٹرافی ٹور چار براعظموں کے 15 ممالک پر محیط ہوگا جس میں ٹرافی کھیلوں کی مشہور ٹیموں اور اسٹیڈیمز، تاریخی مقامات کا دورہ کرے گا جبکہ اسے لیجنڈ کرکٹرز کے پاس بھی لے جایا جائے گا۔ویسٹ انڈیز اور امریکا کے تمام میزبان مقامات کا دورہ کرنے کے علاوہ ٹرافی امریکا میں ارجنٹائن، برازیل اور کینیڈا جیسے ابھرتے ہوئے کرکٹ ممالک کا بھی دورہ کرے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?